Advertisement

دلہن بن کر امتحان حال میں جانے والی لڑکی، ویڈیو وائرل

دلہن

دلہن بن کر امتحان حال میں جانے والی لڑکی، ویڈیو وائرل

شادی کا دن دلہا دلہن کے لیے سب سے اہم دن ہوتا ہے۔

شادی کے دن کو لیکر دلہا دلہن کافی دن سے تیاروں میں لگ جاتے ہیں پھر وہ کپڑوں کے حوالے سے ہو یا سجاوٹ کے حوالے سے ہو۔

لیکن یہ سچ ہے کر دلہن کے لیے یہ دن کافی اہم ہوتا ہے اُس کے میک اپ ، ہیر اسٹائلینگ اور  جیولری کپڑے کے حوالے سے منسلک تما تر تیاریاں بہت اہم ہوتی ہیں۔

لیکن ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر گردشکررہی ہے جس میں ایک دلہن کو دلہان کا لباس زیب تن کیے ہوئے امتحان حال میں جاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

Advertisement

مزید پڑھیں

https://www.bolnews.com/urdu/trending-on-social-media/2023/01/736771/amp/

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس دلہن کی ویڈیو پر دلچسپ کمنٹس کیا جا رہے ہیں۔

ایک صارف نے اس ویڈیو پر ک،منٹ کرتے ہوئے کہا کہ مجھے لگتا ہے یہ دلہن کچھ زیادہ ہی پڑھنے کی شوقین ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر اکثر ایسی ویڈیوز وائرل ہو جاتی ہی کے لوگ کچھ منفرد کر کے خود کو میدیا کی نظر کرنے کی خواہش میں ایسا کچھ کر جاتے ہیں جس کی وجہ سے یہ اپنا خود مذاق بنوا لیتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ائیر کنڈیشن کو خراب ہونے سے بچانا چاہتے ہیں تو یہ 4 کام لازمی کریں
آپ کے نام کا پہلا حرف آپ کی شخصیت کے بارے میں کیا بتاتا ہے؟ جانیے
بھیس بدل کر پولیس کو چکما دینے والا چور گرفتار
طیارے 35 ہزار فٹ کی بلندی پر ہی سفر کیوں کرتے ہیں؟ جانیے
بالوں پر رنگ کروانا شہری کو مہنگا پڑگیا
پرفیوم کی خوشبو دیر تک برقرار رکھنے کے لیے یہ طریقے آزمائیں!
Advertisement
Next Article
Exit mobile version