Advertisement

بابراعظم کو آؤٹ کرنا میرے لیے بہت بڑا لمحہ تھا، احسان اللہ

پی ایس ایل8

پی ایس ایل8

ملتان سلطانز کے فاسٹ بولر احسان اللہ کا کہنا ہے کہ بابر اعظم کی وکٹ میری لیے سب سے بڑی وکٹ تھی ، کراچی کنگز کے آسٹریلوی میتھو ویڈ کی وکٹ ٹارگٹ پر ہے۔

پاکستان سپرلیگ کے آٹھویں ایڈیشن میں دھوم مچانے والے ملتان سلطانز کے فاسٹ باؤلر احسان اللہ نے بول کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ گزشتہ پانچ سال اسی سپیڈ اور رفتار سے باؤلنگ کررہا تھا تاہم گزشتہ سیزن میں بدقسمتی سے انجری کی وجہ سے نہیں کھیل پایا۔

ملتان سلطانز کے احسان اللہ نے کہا کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے بلے باز افتخار احمد کو پہلی گیند پر آؤٹ کرنے کی پلاننگ کی ہوئی تھی، افتخار جب آئے تو فیصلہ کیا تھا پیچھے گیند نہیں کروں گا۔

انہوں نے کہا کہ قومی ٹیم کے کپتان اور اسٹار بلے باز بابر اعظم کی وکٹ میری لیے سب سے بڑی وکٹ تھی ، کراچی کنگز کے آسٹریلوی میتھو ویڈ کی وکٹ ٹارگٹ پر ہے۔

ایک سوال کے جواب میں احسان اللہ نے کہا کہ میں سوات کے گاؤں کا رہنا والا ہوں، وہاں صرف پہاڑ ہیں، میرے والد نے مجھے بہت سپورٹ کیا، ان کا شکریہ ادا کرتا ہوں، میں اپنا فیورٹ خود ہیں، باؤلنگ میں لیجنڈ وقار یونس فیورٹ باؤلر ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دوسرا ون ڈے، جنوبی افریقا نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی
دسویں تھل جیپ ریلی کا آغاز، ملک بھر سے ریسرز مظفرگڑھ پہنچ گئے
پاکستان میں فٹبال کے فروغ کے لیے واضح روڈ میپ کی ضرورت ہے، نائب صدر فیفا
دسویں تھل جیپ ریلی 2025 کے رنگا رنگ مقابلوں کا کل سے آغاز
سول ایوی ایشن کرکٹ ٹورنامنٹ ، فائنل میں لاہور ایئرپورٹ نے کوئٹہ کو شکست دیدی
پہلا ون ڈے؛ پاکستان نے جنوبی افریقا کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version