Advertisement

6 چھکے لگا کر افتخار احمد بنگلہ دیش روانہ ہو گئے

پاکستان کے کرکٹر افتخار احمد جنہوں نے کوئٹہ کے نمائشی میچ میں ایک اوور میں 6 چھکے لگائے تھے بنگلہ دیش روانہ ہو گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق افتخار احمد بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کھیلنے کے لیے ڈھاکا روانہ ہو گئے ہیں، جہاں وہ اپنی ٹیم برشال کی طرف سے میچ میں حصہ لیں گے۔

واضح رہے کہ کرکٹر افتخار احمد نے کوئٹہ میں ہونے والے نمائشی میچ میں وہاب ریاض کے ایک اوور میں 6 چھکے لگائے تھے۔

اپنے ایک بیان میں افتخار احمد نے کوئٹہ کی عوام کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ کوئٹہ کی عوام نے مجھے محبت اور عزت دی جس کا میں تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔

افتخار احمد بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں فورچئن برشال کی نمائندگی کرتے ہیں اور وہ کوئٹہ کے نمائشی میچ میں شرکت کے لیے پاکستان آئے تھے۔

افتخار احمد نے مزید کہا کہ میری کوشش ہے کہ اپنی برشال کی طرف سے اچھی کارکردگی کا تسلسل برقرار رکھوں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
میچ سے قبل بھارتی کپتان کا پاکستانی ٹیم سے متعلق ایک اور بیان سامنے آگیا
بڑے ٹاکرے سے قبل قومی ٹیم کی پری میچ پریس کانفرنس منسوخ
سپر فور مرحلہ: بھارت کو شکست دینے کے لیے قومی ٹیم کا بڑا پلان تیار
ایشیا کپ: پاک بھارت میچ کے ٹکٹس کی مانگ میں اضافہ، قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ
فائنل سے پہلے فائنل: پاک بھارت ہائی وولٹیج ٹاکرا اتوار 21 ستمبر کو ہوگا
ایشیا کپ 2025: سپر فور مرحلے کی ٹیموں کا انتخاب مکمل، شیڈول جاری
Advertisement
Next Article
Exit mobile version