Advertisement

ہاتھی نے اپنے بچے کی جان کیسے بچائی؟

ہاتھی

ہاتھی نے اپنے بچے کی جان کیسے بچائی؟

 ہاتھی کی اپنے بچوں کے ساتھ دلچسپ ویڈیوسوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ہاتھی اپنے بچے کو پانی سے نکال رہا ہے۔

Advertisement

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے ایک ہاتھی کا بچہ پانی میں گرجاتا ہے جسے بچانے کے لیے دو یاتھی پانی میں فوراً جاتے اوربچے کو کنارے تک لیکر آتے اور پانی سے باہر نکالتے ۔

سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ہاتھی کی فیملی کی اس ویڈیو کو بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

ہاتھی کے بچے کو بچانے کی ویڈیو پر صارفین کی جانب سے متعدد کمنٹس کیے جا رہے ہیں۔

ایک صارف نے اس ویڈیو پر کمنٹ کرتے ہوئے کہا کہ واقعی والدین اپنے بچے کو کبھی مشکل  میں نہیں چھوڑ سکتے۔

:مزید پڑھیں

https://www.bolnews.com/urdu/trending-on-social-media/2022/12/989089/amp/

اس سے قبل بھی ہاتھی کے بچوں کو سلائیڈنگ سے لطف اندوز ہوتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔

یہ ہی نہیں بلکہ ہاتھی کے بچوں کی بال سے کھیلنے کی دلچسپ ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ بھی حاصل کی تھی۔

Advertisement

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا گیا تھا کہ دو ہاتھی کے بچے بال سے کھیل رہے ہیں۔

واضح رہے کہ سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ہاتھی کے بچوں کی موج مستی کرنے کی ویڈیو پر دلچسپ کمنٹس بھی کیے گئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اردن، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی شاہ عبداللہ دوم سے ملاقات، دفاعی و سلامتی تعاون بڑھانے پر اتفاق
واپڈا کا حب کینال 48 گھنٹے بند رکھنے کا فیصلہ، شہر قائد میں پانی کی فراہمی معطل رہنے کا امکان
الجومَیع کی دیوانگی، کراچی کو یرغمال بنالیا گیا، ریاستِ پاکستان کی عزت داؤ پر
شرح سود 11 فی صد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ، مہنگائی 5.6 فیصد تک پہنچ گئی
کورنگی میں کمرے کی چھت گرنے سے ڈیڑھ سالہ بچی جاں بحق ، ایک بچی اور 2 خواتین زخمی
شمالی وزیرستان و کرم میں پاک فوج کی بڑی کارروائی، 25 خوارج ہلاک، پانچ جوان شہید
Advertisement
Next Article
Exit mobile version