Advertisement

پشاور دھماکے میں بھارتی ایجنسی را کے ملوث ہونے کا انکشاف

پشاور حملہ

پشاور حملہ

پشاور پولیس لائن حملہ  کیس میں نئی پیش رفت ہوئی ہے اور دھماکے میں بھارتی ایجنسی را کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پشاور پولیس لائن مسجد میں خود کش حملے کی تحقیقات میں پیش رفت ہوئی ہے، تحقیقاتی ٹیم ماسٹر مائنڈ اور فنڈنگ کرنے والی غیر ملکی ایجنسی تک پہنچ گئی۔

ذرائع نے بتایا کہ پولیس لائن مبینہ خودکش حملہ جماعت احرار گروپ نے کیا، منصوبہ بندی اور فنڈنگ دونوں بیرون ملک کی گئیں، حملے کا ماسٹر مائنڈ مکرم عرف سربکف ہے۔

یہ بھی پڑھیں؛ پشاور حملہ آور کی سہولت کار کیساتھ تصویر بول نیوز نے حاصل کرلی

ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس لائن خود کش حملے میں 8 افراد نے سہولت کاری کی، حملے میں استعمال کی گئی موٹر سائیکل 13 بار بیچی گئی، تحقیقاتی ٹیم آخری مالک تک پہنچ چکی ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ پشاورپولیس لائن کی مسجد میں ہونے والے خودکش دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 101 ہوگئی ہے جب کہ درجنوں افراد شدید زخمی ہوئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
نبی آخر الزمان حضرت محمد ﷺ کے یوم ولادت پر او آئی سی کے زیر اہتمام تقریب ، اسحاق ڈار کا خطاب
معیشت کے لئے بڑی خوشخبری؛ پاور سیکٹر کے گردشی قرضے کم کرنے کے لئے 1275 ارب کا معاہدہ
صدرِمملکت اور وزیراعظم کا سعودی عرب کے مفتی اعظم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
مہنگا سونا، مزید مہنگا، قیمت میں ہوش اڑادینے والا اضافہ
پاکستان میں غربت کی شرح 25.3 فیصد تک پہنچ گئی، عالمی بینک
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام غریبوں کی بقا اور وقار کا سہارا ہے، چیئرپرسن روبینہ خالد
Advertisement
Next Article
Exit mobile version