Advertisement

سرگودھا : 14 سالہ بیٹے نے غیرت کے نام پر ماں کو قتل کردیا

سرگودھا  میں 14 سالہ سوتیلے بیٹے نے غیرت کے نام پر اپنی ماں کو قتل کر دیا ۔

پنجاب پولیس کے مطابق قتل کی لرزہ خیز واردات سرگودھا کے علاقے ساہیواک کے نواحی گاؤں بنگلہ سلطان پور میں پیش آئی جہاں گھروں میں کام کرتی اقراء بی بی کو 14 سالہ سوتیلے بیٹے نے کلہاڑیوں کے پے در پے وار کرکے قتل کیا۔

پولیس نے بتایا کہ 14 سالہ ملزم زین واقعہ کے فوراً بعد موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا، جب کہ تھانہ ساہیوال پولیس نے لاش کو تحویل میں لے کر اسپتال منتقل کر دیا۔

دوسری جانب پولیس نے واقعے کی تحقیات کا آغاز کر دیا ہے اور  ملزم کی گرفتاری کے لئے چھاپے بھی مارے جارہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
آئی سی ٹی برآمدات میں زبردست اُڑان، 24.6 فیصد تجارتی سرپلس کا اضافہ
کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف بڑی کامیابی، نامور گینگز ہتھیار ڈالنے پر آمادہ
علیمہ خان کیخلاف تیسری بار ناقابل ضمانت وارنٹ جاری؛ گرفتار کرنے کا حکم
24 کروڑ لوگوں کے مستقبل کا فیصلہ کرنے والوں کے کردار کو نظرانداز نہیں کیا جاسکتا، مصطفیٰ کمال
جنگ بندی معاہدہ؛ امید ہے اب امن لوٹے گا، پاکستان و افغانستان کے تعلقات معمول پر آجائیں گے، وزیردفاع
سہیل آفریدی کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی درخواست پر اعتراضات دور
Advertisement
Next Article
Exit mobile version