Advertisement

سیکیورٹی کے حوالے سے ہمیں بڑے سخت تحفظات ہیں، عامر ڈوگر

عامر ڈوگر

سیکیورٹی کے حوالے سے ہمیں بڑے سخت تحفظات ہیں، عامر ڈوگر

پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما و سابق رکن صوبائی اسمبلی پنجاب عامر ڈوگر نے کہا ہے کہ سیکیورٹی کے حوالے سے ہمیں بڑے سخت تحفظات ہیں۔

تفصیلات کے مطابق عامر ڈوگر نے بول نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سیکیورٹی انتظامات پر مطمئن نہیں ہوں، سیکیورٹی کے ناکافی انتظامات کئے گئے ہیں۔

عامر ڈوگر نے کہا کہ ہمارے سیکیورٹی کے حوالے سے بڑے سخت تحفظات ہیں، عمران خان اس قوم کا اثاثہ ہیں، خان عدالت آنا چاہتے ہیں اور عدالتوں کا احترام کرتے ہیں۔

دوسری جانب سینیٹر علی ظفر نے بھی بول نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کی سیکیورٹی بہت ضروری ہے، ان کی سیکیورٹی کا مسئلہ ہے۔

سینیٹر علی ظفر نے مزید کہا کہ عمران خان کی سیکیورٹی کیلئے دوبارہ سے رجوع کیا گیا ہے، امید ہے کوئی نہ کوئی راستہ نکل آئے گا۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
گھریلو صارفین کو ایل این جی کنکشنز دینے کا معاملہ
وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب کے دورے پر ریاض پہنچ گئے
ڈائیوو ایکسپریس؛ نوجوانوں کو ہنر مند بنانے کے خواب کی تعبیر میں پیش پیش
وزیراعظم شہباز شریف وفد کے ہمراہ سعودی عرب پہنچ گئے
حکومت کا سیلاب متاثرین کیلئے 24 سے 48 گھنٹوں میں ریلیف پیکج لانے کا اعلان
پاکستان اسٹاک ایکسچینج؛ تاریخ میں پہلی بار فعال اکاؤنٹس کی تعداد ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version