وزیر صحت سندھ نے ڈی وارمنگ مہم کا افتتاح کر دیا

وزیر صحت سندھ نے ڈی وارمنگ مہم کا افتتاح کر دیا
وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عزرا پیچوہو نے ڈی وارمنگ مہم کا افتتاح کر دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ڈی وارمنگ مہم 11 فروری تک جاری رہے گی۔
محکمہ صحت سندھ کا کہنا ہے کہ 11 فروری تک 4.6 ملین بچوں کو مہم کے دوران ڈی وارمنگ کی دوا پلائی جائے گی۔
ادارے کا مزید کہنا ہے کہ اس مہم کے دوران 5 تا 14 سال کے بچے اور 15 تا 18 سال کی لڑکیوں کو ڈی وارم کیا جائے گا۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

