Advertisement

 عمران خان صحت مند ہو گئے ہیں تو عدالتوں کا سامنا کریں، رانا ثنا اللہ

وفاقی وزیرداخلہ

سپریم کورٹ کا فیصلہ پارلیمنٹ کے اختیارات میں مداخلت ہے، رانا ثنا اللہ

وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان صحت مند ہو گئے ہیں تو عدالتوں کا سامنا کریں۔ 

تفصیلات کے مطابق پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ گراں حکومت نے لاہور میں دفعہ 144 نافذ کی ہے۔ عمران خان کا ٹولہ کسی قانون کو خاطر میں نہیں لاتا۔ پی ٹی آئی کو کہاگیا تھا کہ اپنا روٹ تبدیل کریں۔

رانثنااللہ نے کہا کہ عمران خان صحت مند ہو گئے ہیں تو عدالتوں کا سامنا کریں۔ ایک طرف عمران خان بیمار ہیں، دوسری طرف ریلی بھی رکھی ہے۔

وفاقی وزیرداخلہ نے کہا کہ عمران خان کوپتاہےکہ تینوں کیسزمیں دفاع پیش کرنےکیلئےکچھ نہیں، صورتحال یہاں تک پہنچ چکی ہے کہ تمام بہانے ختم ہوگئے۔

رانا ثنا اللہ نے کہا کہ اگراس سے زیادہ عمران خان کےساتھ شفقت کاسلوک ہوگاتو سوال اٹھےگا، جیسے کہا جاتا ہے کہ انصاف سب کو ایک ہی نظر سے دیکھتا ہے۔ بدبخت ٹولہ قانون کو کسی کھاتے میں نہیں لاتا۔

Advertisement

انھوں نے مذید کہا کہ عدالتی فیصلے ہمارے لیے حیرانی کا باعث ہیں۔

یہ خبر بھی پڑھیں: لاہور میں دفعہ 144کی خلاف ورزی پر پی ٹی آئی کے درجنوں کارکنان گرفتار

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان غزہ جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد کیلئے واضح موقف پیش کرے گا، دفترخارجہ
مشرف علی زیدی عالمی میڈیا کےلئے ترجمان وزیراعظم مقرر، عطا اللہ تارڑ کی تصدیق ، نو ٹیفکیشن جاری
پنجاب اسمبلی کا 34 واں اجلاس کل شروع ہوگا، اہم بلز اور حکومتی امور پر بحث متوقع
ریڈ لائن منصوبہ عوام کیلیے وبال جان، پیپلزپارٹی نے کراچی کو تجربہ گاہ بنا دیا، حافظ نعیم الرحمان
صدر زرداری دوحہ میں پاکستان کے سماجی و معاشی عزم کو عالمی سطح پر اجاگر کریں گے
میٹھا خواب کڑوی حقیقت، چینی کی قیمت بے قابو، نرخ 220 روپے فی کلو ہو گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version