Advertisement

کتے کی دلچسپ ویڈیو نے صارفین کی توجہ حاصل کر لی

کتے

کتے کی دلچسپ ویڈیو نے صارفین کی توجہ حاصل کر لی

 کتے کی  دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

 سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک کتا چوٹ لگ جانے کی اداکاری کررہا ہے۔

https://twitter.com/i/status/1632367157991358466

وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کتے چلتا ہوا سامنے سے آتا اور کھلونے کی کار سے اس کتے کا پاؤں ٹکرا جاتا، جیسے ہی کتے کا پاؤں گاڑی سے ٹکڑاتا کتا لگڑا کر چلنے لگتا۔

Advertisement

سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اس ویڈیو کو بہت پسند کیا جا رہا ہے ساتھ ہی متعدد کمنٹس بھی کیے جارہے ہیں۔

ایک صارف نے اس ویڈیو پر کمنٹ کرتے ہوئے کہا کہ یہ کتا تو بڑا ناٹک باز ہے۔

جبکہ ایک صارف نے کہا کہ یہ بڑا شرارتی کتا ہے۔

مزید پڑھیں

https://www.bolnews.com/urdu/trending-on-social-media/2022/11/228827/amp/

دوسری جانب اس بات سے تو سب ہی واقف ہے  جانوروں کی ایک اپنی ہی  معصومیت ہوتی ہے اور بات کی جائے پانڈے کی تو وہ اپنی شرارت اور معصومیت کی وجہ سے ہر بار سب کے دل جیت لیتا ہے۔

Advertisement

ایسی ہی گزشتہ دنوں پانڈا کی موج مستی کرنے کی دلچسپ ویڈیو  وائرل ہوئی تھی جس میں اسے سلائیڈینگ کے مزے لیتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔

 سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا گیا تھا کہ پانڈا سلائیڈینگ کررہا ہے۔

 ویڈیو میں پانڈا کو سلائیڈینگ سے لطف اندوز ہوتے ہوئے دیکھا گیا۔

واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر اکثرجانوروں کی ایسی دلچسپ ویڈیوز وائرل ہو جاتی ہیں جسے دیکھ کر ہنسی پرقابو رکھنا مشکل ہو جاتا ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
انٹرنیٹ پر وقت گزارنے سے ہماری شخصیت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟ جانیے
ہمارا موبائل فون پکڑنے کا انداز ہماری شخصیت کے کون سے اہم راز ظاہر کرتا ہے؟ جانیے
غلط آرڈر موصول ہونے پر خاتون نے ریسٹورنٹ کے خلاف مقدمہ کردیا
لفٹ کے اندر آئینے کیوں لگے ہوتے ہیں؟ اصل وجہ جانیے
ائیر کنڈیشن کو خراب ہونے سے بچانا چاہتے ہیں تو یہ 4 کام لازمی کریں
آپ کے نام کا پہلا حرف آپ کی شخصیت کے بارے میں کیا بتاتا ہے؟ جانیے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version