Advertisement

دنیا کی بااثر خواتین کی فہرست میں پاکستانی عائشہ صدیقہ کا نام بھی شامل

پاکستان سے تعلق رکھنے والی عائشہ صدیقہ کو دنیا کی بااثر خواتین کی فہرست میں شامل کر لیا گیا۔

غیر ملکی میڈیا کی خبروں کے مطابق معروف بین الاقوامی ٹائم میگزین نے سال 2023 کے لیے مختلف شعبوں سے وابستہ خواتین کو وومن آف دی ایئر کا خطاب دیا، جس میں پاکستان کی عائشہ صدیقہ بھی شامل ہیں۔

پاکستان سے تعلق رکھنے والی عائشہ صدیقی انسانی حقوق اور ماحولیاتی کارکن ہیں۔

ٹائم میگزین کی اس فہرست میں میکسیکو، برازیل، ایران، یوکرین اور پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والی 12 خواتین کو ٹائم میگزین کی سیاست، انسانی حقوق سمیت مختلف شعبوں میں نمایاں کردار ادا کرنے والی بااثر خواتین کی فہرست میں “وومن آف دی ایئر” قرار دیا گیا ہے۔

پاکستان سے تعلق رکھنے والی ماحولیاتی کارکن عائشہ صدیقہ کو موسمیاتی تبدیلیوں پر ایک مضبوط آواز سمجھا جاتا ہے۔

عائشہ صدیقہ نے گزشتہ سال مصر کے شہر شرم الشیخ میں اقوام متحدہ کی ماحولیاتی کانفرنس میں بھی خطاب کیا تھا۔

Advertisement

پاکستان سے تعلق رکھنے والی 24 سالہ عائشہ صدیقہ نے 16 سال کی عمر میں ایک کارکن کے طور پر ماحولیاتی بقا کے مسئلے کو اٹھانا شروع کیا۔

عائشہ صدیقہ نے 2020 میں پولٹرز آؤٹ کے نام سے

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
امریکا، کارگو طیارہ عمارتوں پر گر کر تباہ، عملے کے تین افراد سمیت 9 ہلاک
ڈونلڈ ٹرمپ نے زہران ممدانی سے شکست کی وجہ بتادی
فن لینڈ کی وزیر خارجہ کے سلطنت عثمانیہ کے بارے میں طنزیہ ریمارکس
بھارت میں مسافر اور کارگو ٹرین میں خوفناک تصادم، 11 افراد ہلاک متعدد زخمی
بھارتی فوج میں خواتین افسران جنسی ہراسانی اور ادارہ جاتی ناکامیوں کا شکار، سنگین واقعات کا انکشاف
صدرِ مملکت کی سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ سے ملاقات، کشمیر و فلسطین پر منصفانہ حل کی ضرورت پر زور
Advertisement
Next Article
Exit mobile version