Advertisement

نسلہ ٹاور کیس میں اہم پیش رفت؛ 18 سے زائد ملزمان پر فردِ جرم عائد

منظور کاکا

منظورکاکا کا نام ای سی ایل میں شامل ہونےکیخلاف درخواست پردلائل طلب

نسلہ ٹاور کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، عدالت نے سابق ایس بی سی اے افسران سمیت 18 سے زائد ملزمان پر فرد جرم عائد کردی۔

تفصیلات کے مطابق صوبائی اینٹی کرپشن کورٹ کراچی میں نسلہ ٹاور کیس سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔

عدالت نے سابق ڈائریکٹر ایس بی سی اے صفدر مگسی اور ڈائریکٹر ڈیزائن ڈپارٹمنٹ فرحان قیصر سمیت 18سے زائدملزمان پر فرد جرم عائد کرتے ہوئے اینٹی کرپشن حکام اور گواہان کو نوٹس جاری کردیے۔

صوبائی اینٹی کرپشن عدالت نے 25 مارچ تک گواہان اور آئی او کو طلب کرلیا۔

عدالت نےسابق ڈی جی ایس بی سی اے منظور قادر کاکا سمیت چارملزمان کواشتہاری قراردیا تھا۔ مفرورملزمان میں خیرمحمد، اسلام احمد اور دیگر شامل ہیں۔

Advertisement

اینٹی کرپشن کے مطابق کیس میں منظور قادر کاکا سمیت 23 ملزمان کو نامزد کیا گیا تھا، ملزمان پر نسئلہ ٹاورکو 262 اسکوائر یارڈ دینے کا الزام ہے۔ ملزمان کے خلاف سپریم کورٹ کے حکم پر کارروائی کی گئی ہے۔

ملزمان کے خلاف دسمبر 2021 میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی: لیاری ایکسپریس وے گارڈن سے ماڑی پور تک ٹریفک کیلئے بند
آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ ’قوم کے شہیدوں تمہیں سلام‘ ریلیز کردیا گیا
شہر قائد میں آج موسم کیسا رہے گا، محکمہ موسمیات کی اہم پیش گوئی
قطری وزارت خارجہ کی جانب سے دوحہ مذاکرات کا اعلامیہ جاری کردیا گیا
پاکستان نے پہلا ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ کامیابی سے لانچ کردیا
موسم کی تبدیلی کے ساتھ ہی لاہور اور کراچی کی فضا مضر صحت قرار
Advertisement
Next Article
Exit mobile version