Advertisement

مجھے مٹھائی کا بندوبست کرنے کا کہا گیا لیکن میں نے معذرت کرلی، شعیب شیخ

شعیب احمد شیخ

شعیب احمد شیخ

بول نیوز کے شریک چیئرمین شعیب شیخ کا کہنا ہے کہ مجھے نامعلوم شخص کی جانب سے فون کرکے مٹھائی کا بندوبست کرنے کا کہا گیا لیکن میں نے معذرت کرلی۔

بول نیوز کے شریک چیئرمین شعیب شیخ نے بتایا ہے کہ اسپتال میں لیڈی ڈاکٹر نے میری کسی نامعلوم شخص سے فون پربات کروائی، فون پربات کرنے والے نے اپنا تعارف ڈی جی ایف آئی کے نام سے کرایا، فون پربات کرنے والے نے کہا میں ڈی جی ایف آئی اے محسن بٹ ہوں۔

شعیب شیخ کا کہنا تھا کہ وہ محسن بٹ نہیں تھا وہ واٹس ایپ پر میری گفتگو ریکارڈ کررہا تھا، وہ یہ چاہتا ہے میں باہرنکل کریہ نہ بتاؤں کہ انہوں نے میرے ساتھ کیا کیا، مجھے کہا کلمہ پڑھومیں نے کلمہ پڑھا، کہا ہے کہ کلمہ پڑھ کر کمنٹمنٹ کرو گے۔

بول نیوز کے شریک چیئرمین نے کہا کہ مجھے کہا گیا کہ مٹھائی کا بندوبست کرو، میں نے کہا میں ایسا بندہ نہیں ہوں تو اس نے فون کاٹ دیا، ڈاکٹراصباح نے میری فون پر بات کروائی ان سے پوچھیں وہ کون ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بحیرہ عرب کا سمندری طوفان شکتی میں تبدیل، کراچی سمیت کئی اضلاع میں الرٹ جاری
جے ڈی سی کے ظفر عباس سے 14 کروڑ کا ماہانہ بھتہ مانگنے والا گروہ پکڑا گیا
بیانات نہیں، عملی اقدامات سے ہی غزہ میں امن آئے گا، اسحاق ڈار
پنجاب کا کونا کونا چمکائیں گے، صرف لاہور نہیں، ہر گاؤں ترقی کرے گا، مریم نواز
بحیرہ عرب میں موجود سسٹم شدت اختیار کرگیا، کراچی سمیت سندھ میں ہلکی بارش کا امکان
سرکاری حج اسکیم؛ حج واجبات کی آخری قسط کی وصولی کا آج سے آغاز
Advertisement
Next Article
Exit mobile version