Advertisement

بلوچستان ہائی کورٹ نے این اے 265 میں الیکشن کمیشن کو ضمنی انتخاب کرانے سے روک دیا

بلوچستان ہائیکورٹ

بلوچستان ہائیکورٹ نے خواتین کو انسپکٹر کی پوسٹوں پر تعیناتی کی منظوری دیدی

عدالتِ عالیہ بلوچستان نے این اے 265 میں الیکشن کمیشن کو ضمنی انتخاب کرانے سے روک دیا۔

تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 265 کوئٹہ پرضمنی انتخابات سے متعلق کیس کی سماعت کرتے ہوئے بلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس نعیم اختر افغان اور جسٹس عامر رانہ پر مشتمل دو رکنی بینج نے قاسم سوری کی جانب سے دائر درخواست پر فیصلہ دیا۔

رہنما تحریکِ انصاف قاسم سوری نے الیکشن کمیشن کے ڈی نوٹیفائی کرنے کے خلاف بلوچستان ہائی کورٹ سے رجوع کیا تھا۔

بلوچستان ہائی کورٹ کے دورکنی بنچ نے خواتین کی مخصوص نشست پر کامیاب ہونے والی منورہ منیر کو بھی ڈی نوٹیفائی کرنے کا نوٹیفکیشن معطل کردیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
آئی جی اسلام آباد کی رہائش گاہ کے باہر سے کیبل چوری کرنے والا گروہ گرفتار
آرمی چیف سے آسٹریلین چیف آف ڈیفنس فورسز کی ملاقات
ہیٹ ویو، سندھ بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات ملتوی
کرغزستان معاملہ: وفاقی حکومت کےمفت ٹکٹ کےدعوے جھوٹے ثابت ہوئے، بیرسٹر سیف
وزیر اعلیٰ کی ہدایت پر تمام صحافتی تنظیموں کو مدعو کر لیا، عظمیٰ بخاری
ایوان صدر کا کرغزستان میں پُرتشدد صورتحال پر تشویش کا اظہار
Advertisement
Next Article
Exit mobile version