Advertisement

شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس، امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال

شہباز شریف

شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس، امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں ملک خصوصاً لاہور میں امن و امان اور سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔

اجلاس میں وزیراعظم کو لاہور میں امن و امان کی صورتحال سے آگاہ کیا گیا جبکہ اجلاس میں پرتشدد کارروائیوں کی وڈیوز بھی دکھائی گئیں

وزیراعظم شہباز شریف نے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ پولیس اور رینجرز کا صبرو تحمل قابل تحسین ہے، ہم عدالتوں کے احکامات پر عمل درآمد کررہے ہیں کوئی سیاسی انتقامی کارروائی نہیں ہورہی۔

وزیراعظم شہباز شریف نے مزید کہا کہ زمان پارک کے بنکر میں چھپا بیٹھا شخص قانون ہاتھ میں لیے ہوئے ہے، قانون اپنا راستہ خود بنائے گا۔

اجلاس میں سینیر وزرا اور وزارت داخلہ کے اعلیٰ حکام نے شرکت کی جبکہ اجلاس میں وڈیولنک کے ذریعے وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے بھی شرکت کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مفتی تقی عثمانی اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر دنیا کے با اثر مسلمانوں کی فہرست میں شامل
27 ویں آئینی ترمیم قومی اسمبلی سے پہلے سینیٹ میں پیش کی جائے، اسحاق ڈار
پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے چینی کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ حکومت کو قرار دے دیا
انتونیو گوتریس سے ملاقات، صدر زرداری کا خود مختار فلسطینی ریاست کے قیام پر زور
کراچی میں بے رحم قاتل ٹریفک نے 10 ماہ میں 733 افراد کو لقمہ اجل بنا لیا
اسلام آباد ایئرپورٹ پر انجینیئرز کی ہڑتال، پی آئی اے کی آٹھ پروازیں منسوخ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version