Advertisement

سیاستدان مل بیٹھ کر ملک کو بحران سے نکالیں، صدر مملکت

صدر مملکت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے تمام سیاستدان مل بیٹھ کر ملک کو بحران سے نکالنے پر زور دیا ہے۔

ملک کی موجودہ صورتحال پر بات کرتے ہوئے صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ خدا کا شکر ہے ایک اور دن سانحہ کے بغیر گزرگیا، بال بال بچ گئے، کوئی بھی بڑا ایکسیڈنٹ ہو سکتا تھا۔

صدر مملکت نے کہا کہ تمام سیاستدان مل بیٹھ کر ملک کو بحران سے نکالیں کیونکہ موجودہ سیاسی صورتحال میں کوئی بھی بڑا حادثہ ہو سکتا تھا۔۔

صدر مملکت نے مزید کہا کہ یہ ہمارا پاک ملک ہے، درگزر امن اور سلامتی پر لبیک کہیں۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
’’کسی کو وزیراعظم بننا ہو تو مقدمات ختم، اگر ہٹانا ہو تو سو مقدمات بن جاتے ہیں‘‘
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6دہشت گرد ہلاک
کوریا اورپاکستان ماحولیات کی بہتری میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں، چوہدری شافع حسین
خیبرپختون خوا اور مرکز کے درمیان ایک پل کا کردار ادا کروں گا، فیصل کریم کنڈی
کسانوں کی محنت کو کسی کی غفلت کی بھینٹ نہیں چڑھنے دونگا، وزیراعظم
قیمتوں میں اضافہ، 18 فیصد لوگوں نے سگریٹ نوشی ترک کردی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version