Advertisement

98 سالہ خاتون نے ریس کے میدان میں سب کی توجہ حاصل کر لی

ریس

98 سالہ خاتون نے دوڑ کے میدان میں سب کی توجہ حاصل کر لی

98  سالہ خاتون نے ریس کے میدان میں سب کی توجہ اپنے جانب مبذول کر لی۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں 98 سالہ خاتون کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہو رہی ہے جس میں انہیں ریس میں دوڑتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

Advertisement

وائرل ہونے والی ویڈیو میں عمررسیدہ خاتون نے 5 کلو میٹ رکا سفر صرف 1 گھنٹے میں طے کر کے سب کو حیران کردیا۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں عمر رسیدہ خاتون کی ہمت اور شوق پرسب انہیں داد دے رہے ہیں۔

:مزید پڑھیں

https://www.bolnews.com/urdu/amazing/2022/11/554049/amp/

 اس سے قبل نوجوان لڑکی کی سائیکل پراسٹنٹ کرنے کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی۔

Advertisement
سوشل میڈیا پروائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا گیا تھا کہ ایک لڑکی سائیکل چلا رہی ہے اوردورانِ سائیکل اسکیپینگ بھی کررہی ہے۔

سائیکل سوار کے دوران بڑی مہارت سے اسکیپینگ کرنے والی لڑکی کی ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین کو حیرت میں مبتلا کر دیا تھا۔

وائرل ہونے والی ویڈیو کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا گیا

Advertisement

سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اس ویڈیو پر متعدد کمنٹس بھی کیے گئے تھے۔

واضح رہے کہ برطانوی شہر بیڈ فورڈ سے تعلق رکھنے والے پیٹر تھامپسن نامی نوجوان نے ایک منٹ کے دوران110بار کراس اوور رسی پھلانگ کر نہ صرف دیکھنے والوں کو حیران کردیا تھا بلکہ گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام  بھی درج کروالیا

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
پلاسٹک سے پاک حیرت انگیز فولڈ ایبل واٹر بوتل تیار
پیرس کے تاریخی ’’لوور میوزیم‘‘ میں چوری کی واردات کس طرح انجام دی گئی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
Advertisement
Next Article
Exit mobile version