Advertisement

میرا بیٹا حق پر ہے اور وہ فتحیاب ہوگا، شعیب شیخ کی والدہ کا پیغام

شعیب شیخ

شعیب شیخ کی والدہ کا ویڈیو پیغام

بول نیوز کے شریک چیئرمین کی گرفتاری پر شعیب شیخ کی والدہ نے خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔

بول نیوز کے شریک چیئرمین شعیب احمد شیخ کی والدہ نے اپنے صاحبزادے کی گرفتاری پر خصوصی ویڈیو پیغام دیتے ہوئے کہا کہ میرا بیٹا بے گناہ بے قصور ہے کوئی جرم ثابت نہیں ہوا، جو زمہ دار ہیں ان کو پکڑا جائے۔

شعیب شیخ کی والدہ کا کہنا تھا کہ میرے بیٹے کیساتھ اس طرح نہیں کرنا چاہیے تھا، پہلے بھی میرے بیٹے کے ساتھ ظلم ہوا ہے، میرا بیٹا سر نہیں جھکائے گا، تمام لوگ میرے بیٹے کے ساتھ ہیں۔

شعیب شیخ کی والدہ نے مزید کہا کہ میرا بیٹا حق پر ہے اور إنشاءاللّٰه  میرے بیٹے کی فتح ہوگی، میرا بیٹا باعزت بری ہوکر گھر آئے گا، اگر میرے بیٹے کو کچھ ہوا تو اس کی ذمے دار ایف آئی اے ہوگی۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز بول نیوز کے شریک چیئرمین شعیب احمد شیخ عدالت میں پیش ہونے کے لیے اسلام آباد پہنچے تھے، جہاں نامعلوم افراد انہیں اسلام آباد ایئرپورٹ سے ساتھ لے گئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اسلام آباد اور تہران کے درمیان براہ راست پروازوں کا آغاز، افتتاحی پرواز روانہ
زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑی کمی ریکارڈ
سینیٹ کا اجلاس کل صبح طلب، آئینی ترمیم شامل نہیں
وزیراعظم سے ترک وزیر داخلہ کی ملاقات، پاکستان-ترکیہ تعلقات مزید مستحکم کرنے کا عزم
اراکین قومی اسمبلی کی ماہ ستمبر کی تنخواہوں کی ہوشربا تفصیلات سامنے آگئیں
کراچی: جناح اسپتال میں ڈاکٹرز کی افسرشاہی، مریض رل گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version