Advertisement

کراچی ترقی کرے گا تو ملک ترقی کرے گا، گورنرسندھ

گورنر سندھ

گورنرسندھ  نے کہا ہے کہ کراچی ترقی کرے گا تو ملک ترقی کرے گا۔

تفصیلات کے مطابق گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما مصطفی کمال کی ملاقات ہوئی جس میں صوبے کی مجموعی سیاسی صورتحال، شہر قائد کی تعمیر و ترقی کے اقدامات عوام کے مسائل کے حل کے کاوشوں اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

گورنر سندھ نے کہا کہ باہمی گفت و شنید سے ہی تمام مسائل کا حل نکالا جاسکتا ہے۔

کامران خان ٹیسوری نے یہ بھی کہا کہ شہر قائد ہم سب کی توجہ کا طلب گار ہے، کراچی ترقی کرے گا تو ملک ترقی کرے گا۔

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے مزید کہا کہ ہم سب مل کر شہر قائد کو عروس البلاد بنا سکتے ہیں ، تمام اسٹیک ہولڈرز سے ملاقات کا مقصد شہر کراچی کو دوبارہ روشنیوں کا شہر بنانا ہے۔

Advertisement

ملاقات میں متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما مصطفی کمال نے کہا کہ گورنر سندھ کی کاوشوں سے کراچی ضرور ترقی کرے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اگلے ہفتے آئینی ترمیم کی کوئی شکل نکل آئے گی ، خواجہ آصف
دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر مرمتی کام شروع کر دیا گیا ، ترجمان واٹر بورڈ
پاور ڈویژن نے گردشی قرضے میں 79 ارب روپے اضافے کا اعتراف کر لیا
فضل الرحمان نے فیصل واؤڈا کو 27 ویں ترمیم کا جائزہ لینے کی یقین دہانی کرا دی
کراچی واٹر بورڈ میں من پسند افسران کو نوازنے کا سلسلہ جاری، اقربا پروری عروج پر
رواں مالی سال کے چار ماہ میں تجارتی خسارہ 38 فیصد سے بڑھ گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version