Advertisement

علی بلال کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں لکھا ہے کہ بلڈ انجری ہوئی، یاسمین راشد

یاسمین راشد

تحریکِ انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ علی بلال کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں لکھا ہے کہ بلڈ انجری ہوئی ہے۔

بول نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ محسن نقوی کو الزام لگانے پر شرم آنی چاہئے۔  سب جانتے ہیں پولیس گھسیٹتے ہوئے علی بلال کو لے کرگئی۔

ڈاکٹریاسمین راشد نے کہا کہ افسوس کی بات ہے یہ کہتے ہیں حادثہ ہوا ہے، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں لکھا ہے کہ بلڈانجری ہوئی ہے۔  بلڈ انجری کا مطلب ہے کوئی ڈنڈامارا ہوگا۔

رہنما تحریکِ انصاف یاسمین راشد کا کہنا تھا کہ سب سےافسوسناک بات کہ علی بلال کے نازک اعضا پر تشدد ہوا، واقعہ کے وقت انہوں نےمیری گاڑی توڑی، ایس پی نے سوا6 بجے کلینک میں مجھ سے افسوس کیا۔

تنقید کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ کیا اتنا جھوٹ بولو گے کہ وہ سچ ثابت ہو جائے؟ یہ اتنا جھوٹ بولتےہیں کہ ان کے وزیرنےکہاخان کو گولی ہی نہیں لگی، عمران خان کوگولی لگنےکی گواہ ہوں۔

Advertisement

ڈاکٹریاسمین راشد نے مذید کہا کہ جےآئی ٹی میں بتایاگیا کہ عمران خان پر3لوگوں نےحملہ کیا، ریلی سےپہلے مجھے کہا جارہا تھا آپ زیادہ احتیاط کریں، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں26زخم ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ علی بلال کی پاسٹ مارٹم رپورٹ دیکھ کر دل دہل گیا، 100بندےتو گواہ ہیں کہ میں سڑ ک پر کھڑی مار کھا رہی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فرضی طیارہ حادثہ کی ہنگامی مشق کل ہو گی
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version