Advertisement

مفتی پوپلزئی کو اب تک پشاور سے کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی

مفتی پوپلزئی

مفتی پوپلزئی

مفتی پوپلزئی کی زیر صدارت رمضان کا چاند دیکھنے کے لیے اجلاس جاری ہے تاہم کمیٹی کو پشاور سے کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی۔ 

پشاور کی غیرسرکاری رویت ہلال کمیٹی مسجد قاسم علی خان کے مفتی شہاب الدین پوپلزئی نے رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے 22 مارچ بروز بدھ (کل) اجلاس طلب کیا تھا جو جاری ہے۔

اجلاس کی صدرات مفتی شہاب الدین پوپلزئی کر رہے ہیں، 13 رکنی کمیٹی کو ابھی تک صوبے کے کسی حصہ سے کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی ہے۔

دوسری جانب چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا سید عبد الخبیر آزاد کی صدارت میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چارسدہ روڈ پشاور پر قائم محکمہ اوقاف کے دفتر میں جاری ہے۔

اجلاس میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی، زونل کمیٹی پشاور کے اراکین اور محکمہ فلکیات ، محکمہ موسمیات ، سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے نمائندے شریک ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان نے اینٹی ڈرون جیمر گن تیار کر لی ، ایکسپو نمائش میں متعارف کروا دی گئی
اگلے ہفتے آئینی ترمیم کی کوئی شکل نکل آئے گی ، خواجہ آصف
پاکستان میں پہلی بار گوگل اور ٹیک ویلی کی شراکت سے کروم بوک اسمبلی لائن کا آغاز
زہران ممدانی کی جیت؛ اسرائیل نے تمام یہودیوں کو نیویارک سے واپس بلالیا
دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر مرمتی کام شروع کر دیا گیا ، ترجمان واٹر بورڈ
امریکا، کارگو طیارہ عمارتوں پر گر کر تباہ، عملے کے تین افراد سمیت 9 ہلاک
Advertisement
Next Article
Exit mobile version