Advertisement

کیا آپ بھی کولڈرنکس پینے کے عادی ہیں؟

کولڈرنکس

کیا آپ بھی کولڈرنکس پینے کے عادی ہیں؟

سائنسی اعتبار سے کولڈرنکس کا استعمال انسانی صحت کے لئے تک آج تک فائدے مند ثابت نہیں ہوسکا ہے البتہ انسانی صحت پر اس کے نقصانات بہت زیادہ ہیں۔

کاربونیٹڈ مشروبات کا استعمال کرنے والوں پر دنیا بھر میں مختلف تحقیقات کی گئی ہیں جس کے بعد نتائج اخذ کئے گئے ہیں۔

1۔ کولڈرنکس کا استعمال بڑھاپے کی جانب  انسانی سفر کو تیز کردیتا ہے۔

2۔ اس کے استعمال سے ڈی این اے میں تبدیلی آتی ہے۔

مزد پڑھیں

https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/03/984672/amp/

3 ۔ کولڈرنکس کا استعمال کرنے والے افراد اپنے عمر سے 5 سال بڑے نظر آتے ہیں۔

4 ۔ اس کے استعمال سے خواتین میں بریسٹ کینسر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔

5 ۔ اس کا استعمال ہڈیوں کی مضبوطی پر اثر انداز ہوتا ہے ۔

6 ۔ کولڈرنکس کے استعمال سے پیٹ درد کی شکایت میں اضافہ ہوجاتا ہے اور اس سے آنتوں کے امراض کا بھی خطرہ ہوتا ہے۔

7 ۔ کولڈرنکس میں موجود چینی اور دیگر کیمیکل دانتوں کو کمزور کردیتا ہے۔

Advertisement

8 ۔ ان مشروبات کے استعمال سے جگر پر چربی بڑھنے کے خطرات میں اضافہ ہوجاتا ہے۔

ان تمام نقصانات کو باقاعدہ اور مختلف تحقیقات کے بعد واضح کرتے ہوئے انسانی صحت کے لئے مضر قرار دیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
منفرد اسلوب کے شاعر جون ایلیا کو دنیا سے رخصت ہوئے 23 برس بیت گئے
امریکا نے جی 20 سربراہی اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا اعلان کردیا
ای چالان سسٹم کا نفاذ؛ ٹریفک اہلکاروں کے ضلعی پولیس میں تبادلوں پر پابندی عائد
مسلم لیگ ق کا 27ویں آئینی ترمیم کی حمایت کا اعلان
وفاقی کابینہ نے 27 ویں آئینی ترمیم کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کی منظوری دے دی
غزہ میں اسرائیلی فورسز کی خلاف ورزیاں جاری
Advertisement
Next Article
Exit mobile version