Advertisement

انور علی پی ایس ایل کی تاریخ کے دوسرے مہنگے ترین بولر بن گئے۔ 

پی ایس ایل 8 میں ملتان سلطانز کی نمائندگی کرنے والے آل راؤنڈر انور علی پی ایس ایل کی تاریخ کے دوسرے مہنگے ترین بولر بن گئے۔ 

ملتان سلطانز کے فاسٹ بولر انور علی نے پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن میں پشاور زلمی کے خلاف پی ایس ایل کی تاریخ کی دوسری مہنگی ترین بولنگ کرائی۔

انور علی نے پشاور زلمی کے خلاف چار اوورز میں 66 رنز دیکر ایک وکٹ حاصل کی، انہیں مخالف ٹیم کے بیٹرز کی جانب سے 4 چھکے اور 7 چوکے رسید کیے گئے۔

پی ایس ایل کی تاریخ میں سب سے مہنگی ترین بولنگ کا ریکارڈ شاہد آفریدی کے پاس ہے۔

شاہد آفریدی نے 2022 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف 67 رنز دیے تھے جبکہ اسلام آباد کے ظفر گوہر نے 2021 میں پشاور زلمی کے خلاف چار اوورز میں 66 رنز دیے تھے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کوشش ہوگی بابر اعظم کو آؤٹ کرکے شائقین کو چپ کروائیں، جنوبی افریقی کپتان
17 سال بعد فیصل آباد میں کرکٹ کی واپسی؛ شاہین آفریدی جیت کے لیے پرعزم
جنوبی افریقی بیٹر ڈی کوک اور صائم ایوب کے ناپسندہ ترین ریکارڈ
لاہوریوں کا نیا ریکارڈ، پاک جنوبی افریقا میچ میں قذافی اسٹیڈیم ہاؤس فل
بڑی اننگز کا طویل عرصے سے انتظار تھا، اب تسلسل برقرار رکھنا ہے،  بابراعظم
کین ولیمسن کا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version