نوجوانوں کے اسٹنٹ نے صارفین کو دنگ کر دیا ، ویڈیو وائرل

نوجوانوں کے اسٹنٹ نے صارفین کو دنگ کر دیا ، ویڈیو وائرل
تین نوجوانوں نے ایک چھت سے دوسری چھت پر چھلانگ لگا کر کرنے والے اسٹنٹ سے سب کو حیران کر دیا۔
سوشل میڈیا پرنڈر تین نوجوانوں نے بغیر کسی حفاظتی لباس اور سامان کے اس اسٹنٹ کو بڑی مہارت سے کر کے سب کی توجہ اپنی جانب مبذول کر لی۔
Crazy parkour skills on rooftop. pic.twitter.com/bo0qISfX6x
Advertisement— Next Level Skills (@NextSkillslevel) March 21, 2023
سوشل میڈیا پر نوجوانوں کے اس اسٹنٹ کی ویڈیو بہت وائرل ہو رہی ہے جو دیکھن ے میں بلکل کسی ہالی وڈ فلم کا سین لگ رہی ہے۔
اس سے قبل بھارتی پولیس نے بھارتی نوجوان کو موٹر سائیکل پر خطرناک کرتب دکھانے پر گرفتار کیا تھا۔
گزشتہ دنوں بائیک پر خطرناک کرتب دکھانے کی ویڈیو اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھیں۔
ویڈیو وائرل ہوتے ہی نوجوان کو حراست میں لیا گیا جبکہ اسٹنٹ کیلئے استعمال ہونے والی موٹر سائیکل کو بھی ضبط کرلیا گیا تھا۔
پولیس کا کہنا تھا کہ خطرناک اسٹنٹ کی ویڈیو ریکارڈنگ کرنے والوں کیخلاف بھی کارروائی کی جائے گی۔
واضح رہے کہ نوجون پر پولیس نے 4,200 کا جرمانہ بھی لگا دیا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News