Advertisement

سعودی عرب، حرمین ٹرین انتظامیہ کی مسافروں سے معذرت، معاوضہ کا اعلان

سعودی عرب کی تیز رفتار جدید ترین ٹرین سروس حرمین ٹرین کی انتظامیہ نے مسافروں سے معذرت کی ہے۔

غیرملکی میڈیا کی خبروں کے مطابق حرمین ٹرین مکہ مکرمہ سے جدہ کی جانب جاتی ہوئے فنی خرابی کی وجہ سے صحرا میں رک گئی تھی جس کی وجہ سے مسافروں کو 5 گھنٹے تاخیر کا سامنا کرنا پڑ گیا۔

حرمین ٹرین کی انتظامیہ نے بدھ مکہ مکرمہ سے کنگ عبدالعزیز بین الاقوامی ایئرپورٹ جدہ کے سفر کے دوران ٹرین کی خرابی سے متاثرہ مسافروں کو ایک ٹیکسٹ پیغام بھیجا ہے۔

حرمین ٹرین انتظامیہ نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ عزیز کسٹمر آج ہمارے ساتھ سفر کے دوران پیش آنے والی تکلیف کے لیے ہم آپ سے معذرت خواہ ہیں۔ ہم آپ کے صبر کی تعریف کرتے ہیں۔

انتظامیہ نے مزید لکھا کہ قابل اطلاق پالیسی کے مطابق معاوضے کے طریقہ کار کو مکمل کرنے کے لیے جلد ہی آپ سے رابطہ کریں گے۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/07/217917/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/07/217917/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
2022 میں پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلیے ترک بچے کی امداد کا خط پھر وائرل
بغاوت کیس میں برازیل کے سابق صدر بولسونارو کو 27 سال قید کی سزا
پاکستان میں سیلاب سے نقصانات کا ذمے دار بھارت ہے ، عاصم افتخار
فلسطین ہمارا خطہ ہم ہی اسکے مالک ہیں، نیتن یاہو نے متنازع معاہدے پر دستخط کردیے
انڈونیشیا میں قیامت خیز سیلاب، 2 جزیرے صفحہ ہستی سے مٹنے لگے، 19 افراد ہلاک
دوحہ میں شہید ہونے والے کون تھے ؟ نماز جنازہ و تدفین، امیرقطر کی شرکت
Advertisement
Next Article
Exit mobile version