Advertisement

ویرات کوہلی کی سنچری، انوشکا نے سوشل میڈیا پر خوشی کا اظہار کر دیا

ویرات

ویرات کوہلی کی سنچری، انوشکا نے سوشل میڈیا پر خوشی کا اظہار کر دیا

 بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما نے اپنے شوہر اور بھارتی کرکٹ ٹیم کے بیٹر ویرات کوہلی کی بین الاقوامی کرکٹ میں 76ویں سنچری کی خوشی کا اظہار کر دیا۔

اداکارہ انوشکا نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر اور ٹیلی ویژن سیٹ کی تصویر اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر شیئر کی ساتھ ہی ہارٹ ایموجی بھی بنایا۔

اس وقت ویرات کوہلی ویسٹ انڈیز میں بھارتی ٹیم کے ہمراہ موجود ہیں جہاں انہوں نے ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میں اپنے بین الاقوامی کیریئر کی 76ویں سنچری بنائی۔

واضح رہے کہ انوشکا شرما اپنے شوہر ویرات کوہلی کو ان کے کارناموں پر ہمیشہ سپورٹ کرتی آئی ہیں اور انہیں ان کے سنگ میل عبور کرنے پر ہیمشہ داد دیتی ہیں۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/07/247444/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/07/247444/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version