شاہ رخ خان کی کرکٹ ورلڈ کپ ٹرافی کے ساتھ تصویر وائرل

شاہ رخ خان کی کرکٹ ورلڈ کپ ٹرافی کے ساتھ تصویر وائرل
بالی وڈ کے اداکار شاہ رخ خان نے کرکٹ ورلڈ کپ ٹرافی کے ساتھ تصویر شئیر کردی۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے سوشل میڈٰیا پرجاری کی گئی تصویر میں بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان ون ڈے کرکٹ ورلڈ کپ کی ٹرافی تھامے مسکراتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
ٹویٹر پر شئیر کی جانے والی تصویر کے کیپشن میں کنگ خان ساتھ ہیش ٹیگ سی ڈبلیو سی 23 ٹرافی لکھا۔
King Khan 🤝 #CWC23 Trophy
AdvertisementIt’s nearly here … pic.twitter.com/TK55V3VkfA
— ICC (@ICC) July 19, 2023
شاہ رخ خان کی ٹرافی کے ساتھ تصویر کو مداحوں کی جانب سے بڑا تحفہ قرار دیا گیا۔
واضح رہے کہ ون ڈے کرکٹ ورلڈ کپ رواں سال 5 اکتوبر سے لے کر 19 نومبر کو بھارت میں کھیلا جائے گا جس میں 10 ٹیمیں شرکت کریں گی۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/07/286663/amp/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/07/286663/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

