Advertisement

نورا فتیحی تیلگو فلم میں ڈیبیو کرنے کے لیے تیار

ورا فتیحی

نورا فتیحی تیلگو فلم میں ڈیبیو کرنے کے لیے تیار

بالی وڈ ڈانسر نورا فتیحی کو ورون تیج کی بلا عنوان فلم ‘VT14’ میں خصوصی کردار کی پیشکش کی گئی ہے۔

 غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نورا کو اپنا کردار پسند آیا ہے اور انہوں نے اس فلم کے ذریعے تیلگو میں ڈیبیو کرنے کی حامی بھر دی۔

بالی وڈ کی اس اداکارہ کی عمر 31 سال ہے اور وہ 6 فروری 1992 کو کناڈا میں پیدا ہوئیں۔

اپنے ڈانس سے بالی ووڈ میں دھوم مچانے والی نورا کو اب ساؤتھ میں کام کرنے کا موقع مل رہا ہے۔

 انہیں ساؤتھ سے کئی آفرس تھے لیکن خبروں کے مطابق انہوں نے ورون تیج کی فلم کا انتخاب کیا ہے۔

Advertisement

تاہم  اس وقت فلم کے حوالے سے فائنل بات چیت جاری ہے۔

خبر ہے کہ فلم میں نورا ایک دھانسو ڈانس نمبر بھی ہوگا۔

واضح رہے کہ یہ فلم 1960 پر مبنی ایک پیریڈ ڈرامہ ہے یہ ورون کی اب تک کی سب سے بڑی بجٹ والی فلم ہوگی۔

میناکشی چودھری کو ‘VT 14’ میں مرکزی کردار کے لیے کاسٹ کیا گیا ہے۔ ساتھ ہی فلم میں نورا کا کردار بھی مختلف ہوگا۔ ایسے میں ساؤتھ میں ڈیبیو کرنے والی نورا فلم میں میناکشی کو زبردست ٹکر دیتی نظر آئیں گی۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/07/299069/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/07/299069/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

Advertisement

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version