Advertisement

شردھا کپور کا نومیک اپ لُک مداحوں کو بھا گیا

شردھا کپور

شردھا کپور کا نومیک اپ لُک مداحوں کو بھا گیا

بالی وڈ کی ہر دل عزیز اداکارہ شردھا کپور نے ایک بار پھر اپنے مداحوں کے ساتھ نو میک اپ لک شئیر کر دیا۔

اداکارہ شردھا کی جانب سے انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں انہیں بغیر میک اپ کے دیکھا جا سکتا ہے۔

 شردھا کپور میڈیا اور شائقین میں اپنے سادگی اور نفیس شخصیت کی وجہ سے مقبول ہیں وہ اپنے او مداحوں کے درمیان کسی بھی طرح کا فلٹر رکھنا پسند نہیں کرتی ہیں۔

 ان تصاویر میں اداکارہ کا سادگی بھرا انداز دیکھیں

Advertisement

اس کے علاوہ متعدد بار شردھا اپنا نو میک لک شئیر کر چکی ہیں وہ کبھی بھی اپنا نو میک اپ لک شئیر کرنے میں کسی قسم کی ہچکچاہٹ محسوس نہیں کرتی ہیں۔

دوسری جانب اداکارہ شردھا کپور اور کارتک آرین ہدایت کار کبیر خان کی اگلی فلم چندو چیمپئن میں ایک دوسرے کے مدمقابل کام کریں گے۔

ساجد ناڈیاڈوالا کے ذریعہ پروڈیوس کردہ، کارتک نے پہلے ہی اس فلم کی شوٹنگ شروع کر دی ہے اور شردھا اداکار کے مقابل اداکاری کرنے کی دوڑ میں سب کی پہلی پسند ہیں۔

کبیر اور ساجد شردھا کو لیڈنگ لیڈی کے طور پر کاسٹ کرنے کے خواہشمند ہیں۔

کارتک اور شردھا کو آخری بار لو رنجن کی فلم تو جھوتھی میں مکار میں  اسکرین پر ایک ساتھ دیکھا گیا تھا جس میں اداکار نے کیمیو کیا تھا تاہم چندو چیمپیئن ان کی ایک ساتھ پہلی فلم ہوگی۔

Advertisement

واضح رہے کہ  ساجد اور شردھا کے درمیان اس حوالے سے بات چیت جاری ہے اور اداکارہ اس کردار کے لیے ’پرجوش‘ ہیں۔ فلم کی شوٹنگ چھ ماہ میں مکمل کی جائے گی، جس میں VFX عناصر کے لیے پوسٹ پروڈکشن کے لیے کافی وقت ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سامعہ حجاب کی حسن زاہد سے ڈیل؟ ٹک ٹاکر نے خاموشی توڑ دی
بانجھ پن کا الزام صرف خواتین پر کیوں؟ پروین اکبر نے معاشرے کے دوہرے معیار کو بےنقاب کردیا
اداکارہ سارہ عمیر نے کرینہ کپور سے اپنی مشابہت کا راز بتادیا
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
رجب بٹ اور ساتھیوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیشرفت
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version