Advertisement

میگھن مارکل پر کیٹ مڈلٹن سے زیادہ شہرت حاصل کرنے کا الزام

میگھن مارکل

میگھن مارکل پر کیٹ مڈلٹن سے زیادہ شہرت حاصل کرنے کا الزام

میگھن مارکل کیٹ مڈلٹن سے زیادہ شہرت حاصل کرنے کے لیے قوانین کی خلاف ورزی کر رہی ہیں۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شاہی مبصر لیڈی کولن کیمبل نے کہا کہ مونٹیسیٹو فارمرز مارکیٹ میں میں پالتو کتّے ساتھ لے کر جانا منع ہے لیکن اس کے باوجود بھی میگھن مارکل مارکیٹ میں’بیگل‘ کو ساتھ لے کر گئیں۔

اُنہوں نے کہا کہ میگھن مارکل نے جان بوجھ کر کیٹ مڈلٹن  کی جانب سے میڈیا کی توجہ سے ہٹا کر اپنی جانب مبذول کرنے کے لیے ایسا کیا۔

یہ ہی نہیں بلکہ ایک اور شاہی مبصر فل ڈیمپیئر نے کہا کہ میگھن مارکل نے یہ سب کچھ کیٹ مڈلٹن کے ومبلڈن کے حالیہ دورے سے  میڈیا کی توجہ ہٹانے کے لیے کیا۔

واضح رہے انہیں نے بات جاری رکھتے ہوئے مزید کہا کہ ایسے اقدامات شہزادہ ہیری کے ساتھ میگھن مارکل کی شادی میں مشکلات کے بارے میں پھیلی افواہوں کو مزید بڑھا سکتے ہیں۔

Advertisement

ہی کنگنا رناوت کے پروڈکشن تلے بن رہی ٹیکو ویڈس شروع میں نظر آنے والی ہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/07/351463/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/07/351463/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں
Advertisement

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version