ننھی بچی کی بلی کو گانا سنانے کی دلچسپ ویڈیو

ننھی بچی کی بلی کو گانا سنانے کی دلچسپ ویڈیو
بلی کے ساتھ مزے سے کھیلتی ہوئی بچی سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بن گئی۔
سوشل میڈیا پر ایک ننھی بچی کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک بچی کےروم میں بلی موجود ہے جس کے ساتھ بچی بڑے مزے کے ساتھ کھلنے میں مصروف ہے۔
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بچی بلی کو گود میں بٹھائی ہوئی ہے اور گانا سنا رہی ہے۔
وائرل ہونے والی ویڈیو میں بلی اور بچی کی مستی سے بھرپور ویڈیو کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔
اس دلچسپ ویڈیو کو سوشل میڈیا پر اب تک لاکھوں لوگ دیکھ چکے ہیں۔
واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر اکثر ایسی ویڈیوز وائرل ہو جاتی ہیں جسے دیکھ کر صارفین حیران رہ جاتے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

