سلینا گومز کتنے برس کی ہو گئیں؟

سلینا گومز کتنے برس کی ہو گئیں؟
امریکی گلوکارہ سلینا گومز نے 22 جولائی کو اپنی 31 ویں سالگرہ منا لی۔
انسٹاگرام پر پوسٹ کی گئی تصاویر میں سلینا کو سرخ شارٹ ڈریس میں دیکھا جا سکتا ہے۔
جبکہ ایک اور تصویر میں اداکارہ کے پاس پھول اور کیک کو بھی دیکھا جا سکتا ہے۔
سالگرہ کی تصاویر میں سلینا گومز کو سرخ رنگ کے منی ڈریس میں جلوے بکھیرتے ہوئے دیکھا گیا۔
گلوکارہ نے مداحوں کی جانب سے ملنے والی مبارک باد پر شکریہ ادا کیا ساتھ ہی کہا کہ میں میں سب سے زیادہ شکر گزار ہوں اس بات پر ہوں کے ہم @Rarebeauty کے ذریعے Rare Impact فنڈ کے ساتھ کرنے میں کامیاب رہے ہیں۔
سیلینا نے اپنے فنڈ کے ذریعے دماغی صحت سے متعلق آگاہی پیدا کرنے میں مدد کرنے پر لوگوں کا شکریہ ادا کیا۔
ساتھ ہی کہا کہ آپ کی وجہ سے ہم بیداری پیدا کرنے اور نوجوانوں کے لیے ذہنی صحت کی خدمات تک رسائی بڑھانے میں کامیاب ہوئے ہیں۔
سالگرہ کے موقع پر سلینا نے کہا کہ اگر آپ میرے لیے کچھ کرنا چاہتے ہیں تو براہ کرم آپ Rare Impact فنڈ میں عطیہ کریں۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/07/469180/amp/ کو لائک کریں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

