عالیہ بھٹ نے فلم پروموشن کے دوران ایک بار پھر ساڑھی پہن لی

عالیہ بھٹ نے فلم پروموشن کے دوران ایک بار پھر ساڑھی پہن لی
بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے اپنی فلم راکی اور رانی کی پریم کہانی کے لیے آج کل پروموشنز میں مصروف ہیں تاہم اس ہی دوران اداکارہ کو مختلف جگہوں پر کی جانے والی پروموشن خوبصورت ساڑھی زیب تن کر کے سب کی توجہ اپنی جانب متوجہ کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔
حا لی ہی میں اداکارہ عالیہ بھٹ نے اپنی کچھ تصاویر انسٹاگرام پر پوسٹ کی ہیں جس میں انہیں ملٹی رنگ کی خوبصورت ساڑھی میں دیکھا جا سکتا ہے تاہم اب مختلف پیج کی جانب سے بھی اداکارہ عالیہ کی ویڈیو پوست کی جا رہی ہے جس میں انہیں ساڑھی میں ہی دیکھا جا سکتا ہے۔
اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں ان کے ساتھ اداکار رنویر کو سیاہ کورٹ پینٹ سوٹ میں دیکھا جا سکتا ہے۔
اسنٹاگرام پر اداکارہ عالیہ کی جانب سے پوسٹ کردہ تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔
مداحوں کی جانب سے اداکارہ کی تصاویر پر متعدد تعریفی کمنٹس بھی کیے جا رہے ہیں۔
عالیہ بھٹ ایک سفید سیلف پرنٹ شدہ ساڑھی کولکتہ کی پروموشنز میں پہنی تھی۔
عالیہ بھٹ بھورے رنگ کی گلابی ساڑھی اور بغیر آستین کے بلاؤز میں ایک دلکش ہے، جسے انہوں نے گریزیا میگزین کے سرورق کے ‘دی ساڑی’ ایڈیشن کے لیے پہنا تھا۔
عالیہ نے کیپشن میں لکھا تھا کہ وہ ساڑھی سے محبت کرتی ہیں۔
اس کے علوہ اداکارہ نے فیروزی ساڑھی میں بھی کمال کا قہر ڈھایا تھا۔
واضح رہے اداکارہ عالیہ بھت آج کل اپنی آنے والی فلم راکی اور رانی کی پروموشن میں مصروف ہیں۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/07/553365/amp/ کو لائک کریں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

