Advertisement

ہیری اور میگھن کی ناکامی کی وجہ کیا؟

ہیری اور میگھن

شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل کی حالیہ ناکامیوں کی وجہ سامنے آگئی۔

مالی پریشانی اور تباہی کا شکار  ہونے والے  شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل اپنے مستقبل کے امکانات کے بارے میں غیر یقینی محسوس کر رہے ہیں۔

اس حوالے سے لیون نے نشاندہی کی کہ جوڑے کو مزید ناکامیوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

لیون کا دعویٰ ہے کہ جوڑے کے کیریئر کی مایوسی کی وجہ نیٹ فلکس سیریز “ہیری اور میگھن” کی ایمی ایوارڈ کی شارٹ لسٹ میں ناکامی ہے۔

لیون نے ہیری اور میگھن کی بدلتی ہوئی خواہشات اور فیصلوں پر مزید تنقید کی ساتھ ہی یہ بھی کہا کہ ان کے خیال میں ان کی زندگیوں میں مزید گڑبڑ پیدا ہوسکتی ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ ایک اور شاہی ماہر انگرڈ سیوارڈ نے بھی اس حوالے سے تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ان کا شو ایمی نامزدگی کے معیار پر پورا نہیں اترتا ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/07/597331/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/07/597331/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں
Advertisement

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
Next Article
Exit mobile version