Advertisement

ممبئی ائیرپورٹ پر شردھا نے اپنایا دیسی لُک، ویڈیو وائرل

شردھا

ممبئی ائیرپورٹ پر شردھا نے اپنایا دیسی لُک، ویڈیو وائرل

بالی وڈ کی ہر دل عزیز اداکارہ شردھا کپور نے ایک بار پھر اپنے مداحوں کے ساتھ دیسی لک شئیر کر دیا۔

اداکارہ شردھا کی ممبئی ائیرپورٹ کی ایک ویدیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔

وائرل ہونے والی ویڈیو  میں اداکارہ شردھا کو ممبئی ائیرپورٹ پر شلوار کمیز اور ساتھ دوپ]ٹہ شولڈر پر لیے دیکھا جا سکتا ہے۔

 شردھا کپور میڈیا اور شائقین میں اپنے سادگی اور نفیس شخصیت کی وجہ سے مقبول ہیں وہ اپنے او مداحوں کے درمیان کسی بھی طرح کا فلٹر رکھنا پسند نہیں کرتی ہیں۔

دوسری جانب اداکارہ شردھا کپور اور کارتک آرین ہدایت کار کبیر خان کی اگلی فلم چندو چیمپئن میں ایک دوسرے کے مدمقابل کام کریں گے۔

ساجد ناڈیاڈوالا کے ذریعہ پروڈیوس کردہ، کارتک نے پہلے ہی اس فلم کی شوٹنگ شروع کر دی ہے اور شردھا اداکار کے مقابل اداکاری کرنے کی دوڑ میں سب کی پہلی پسند ہیں۔

Advertisement

کبیر اور ساجد شردھا کو لیڈنگ لیڈی کے طور پر کاسٹ کرنے کے خواہشمند ہیں۔

کارتک اور شردھا کو آخری بار لو رنجن کی فلم تو جھوتھی میں مکار میں  اسکرین پر ایک ساتھ دیکھا گیا تھا جس میں اداکار نے کیمیو کیا تھا تاہم چندو چیمپیئن ان کی ایک ساتھ پہلی فلم ہوگی۔

واضح رہے کہ  ساجد اور شردھا کے درمیان اس حوالے سے بات چیت جاری ہے اور اداکارہ اس کردار کے لیے ’پرجوش‘ ہیں۔ فلم کی شوٹنگ چھ ماہ میں مکمل کی جائے گی، جس میں VFX عناصر کے لیے پوسٹ پروڈکشن کے لیے کافی وقت ہوگا۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/07/599772/amp/ کو لائک کریں

Advertisement
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/07/599772/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version