Advertisement

فلم ‘بوال’ پر صارفین کے ردعمل نے نئی بحث چھیڑ دی

فلم 'بوال'

فلم ‘بوال’ پر صارفین کے ردعمل نے نئی بحث چھیڑ دی

ڈائریکٹر نتیش تیواری کی فلم ‘بوال’ 21 جولائی کو او ٹی ٹی پر ریلیز ہونے کے بعد تنقید کی زد میں آگئی۔

فلم بوال کے ریلیز کے بعد ناقدین اور شائقین نے ملے جلے ردعمل دیے۔

‘یاد رہے کہ فلم بوال’ کی کہانی ایک چھوٹے شہر میں تاریخ کے ٹیچر اجے ڈکشٹ اور اس کی بیوی نشا کے گرد گھومتی ہے۔

وہ دونوں جنگ عظیم دوئم کے علاقوں میں جانے کا سوچتے ہیں اور پولینڈ، نیدرلینڈز اور جرمنی جاتے ہیں۔

خیال رہے کیونکہ’ فلم بوال’ میں ایک ڈائیلاگ پر ٹوئٹر صارفین شدید غم و غصے میں ہیں۔

Advertisement

 فلم سازوں نے ریلیشن شپ کے مسائل کو بدنام زمانہ آشوٹز کیمپ میں مظلوم انسانوں پر ڈھائے گئے بدترین مظالم سے تشبیہ دی ہے۔

واضح رہے کہ ‘آشوٹز’ نازی جرمنی کا سب سے بڑا کیمپ تھا جہاں ہولوکاسٹ کے دوران لاکھوں افراد کو قتل کیا گیا تھا۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/07/653177/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/07/653177/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں
Advertisement

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایوارڈ شو میں سجل علی اور یاسر حسین کی نوک جھونک کی ویڈیو وائرل
اس میں ٹیلنٹ کہاں ہے؟ ریڈ کارپٹ پر جنت مرزا کی شرکت نے صارفین کو غصہ دلا دیا
ریڈ کارپٹ پر دنانیر مبین کی لڑکھڑاتی انٹری؛ مداحوں کے دلچسپ تبصرے وائرل
فواد خان اور ماہرہ خان کی نئی فلم "نیلوفر" کا شاندار ٹریلر جاری
نوجوان گلوکار ثمر جعفری عالمی سطح پر مقبول؛ اہم اعزاز اپنے نام کرلیا
آمنہ ملک نے بیٹوں کے حوالے سے معاشرے کی تلخ حقیقت بیان کردی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version