دریائے راوی کا سیلابی پانی قریبی دیہاتوں میں داخل

دریائے راوی کا سیلابی پانی قریبی دیہاتوں میں داخل ہونے لگا۔
تفصیلات کے مطابق سیلابی پانی سے بڑی تعداد میں تیار فصلیں تباہ ہو گئیں۔
پانی کا بہاؤ مزید تیز ہونے سے بڑے نقصان کا خدشہ ہے ہے۔
مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ ہم اپنی مدد آپ کے تحت انتظامات کر رہے ہیں، حکومت ہماری صورتحال پر توجہ دے۔
اسسٹنٹ کمشنر چوہدری رمیض کا کہنا ہے کہ تمام انتظامات مکمل ہیں، انتظامیہ 24 گھنٹے الرٹ ہے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/07/654069/amp/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/07/654069/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

