Advertisement

روس کا مسافر بردار ہیلی کاپٹر سائبیریا میں گر کر تباہ، 6 افراد ہلاک

روس کا ایک مسافر بردار ہیلی کاپٹر ایم آئی-8 ہیلی کاپٹر سائبیریا میں بجلی کی تاروں سے ٹکرا کر تباہ ہو گیا، حادثے میں 6 افراد ہلاک ہو گئے۔

عالمی خبر رساں اداے کی خبر کے مطابق روس کا ایک مسافر بردار ہیلی کاپٹر ایم آئی-8 جنوبی سائبیریا کے الٹائی ریپبلک میں دوران لینڈنگ بجلی کے تاروں سے ٹکرا گیا جس کے بعد ہیلی کاپٹر میں آگ بھڑک اٹھی۔

عالمی خبر رساں ادارے نے خبر دی کہ ہیلی کاپٹر 12 سیاحوں کو سائبیریا کے مختلف مقامات کی سیر کرانے جا رہا تھا۔ ہیلی کاپٹر میں عملے کے 3 ارکان بھی شامل تھے۔

حادثے کے بعد ریسکیو حکام نے ہیلی کاپٹر کے ملبے سے 6 افراد کی لاشیں نکال لی ہیں جبکہ 7 افراد اس حادثے میں زخمی ہوئے ہیں۔

واضح رہے کہ روس ساختہ ایم آئی-8 ہیلی کاپٹر 1960 کی دہائی میں ڈیزائن کیا گیا تھا، یہ دو انجن والا ہیلی کاپٹر ہے جو روس میں بڑے پیمانے پر استعمال کیا جاتا ہے۔

Advertisement

یاد رہے کہ دنیا کے روس کے انتہائی سرد ترین علاقے سائبیریا میں فضائی حادثات موسم کی خرابی اور پرانے ہیلی کاپٹرز کا استعمال ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/07/684318/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/07/684318/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
امریکا، کارگو طیارہ عمارتوں پر گر کر تباہ، عملے کے تین افراد سمیت 9 ہلاک
ڈونلڈ ٹرمپ نے زہران ممدانی سے شکست کی وجہ بتادی
فن لینڈ کی وزیر خارجہ کے سلطنت عثمانیہ کے بارے میں طنزیہ ریمارکس
بھارت میں مسافر اور کارگو ٹرین میں خوفناک تصادم، 11 افراد ہلاک متعدد زخمی
بھارتی فوج میں خواتین افسران جنسی ہراسانی اور ادارہ جاتی ناکامیوں کا شکار، سنگین واقعات کا انکشاف
صدرِ مملکت کی سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ سے ملاقات، کشمیر و فلسطین پر منصفانہ حل کی ضرورت پر زور
Advertisement
Next Article
Exit mobile version