Advertisement

ہیما مالنی کا راج کپور کے ساتھ کام کرنے پر اہم انکشاف

ہیما مالنی

ہیما مالنی کا راج کپور کے ساتھ کام کرنے پر اہم انکشاف

بالی وڈ کی معروف اداکارہ ہیما مالنی نے اپنی پہلی فلم میں بالی وڈ کے سنئیر اداکار راج کپور کے ساتھ کام کرنے میں پیش آنے والی مشکلات کا اعتراف کر لیا۔

 اداکارہ ہیما مالنی نے بتایا کہ انہوں نے فلم ’سپنوں کے سوداگر‘ کے ساتھ فلم نگری میں قدم رکھا اور اس فلم کے ہیرو 44 سالہ راج کپور تھے البتہ اداکارہ کم عمر تھیں۔

حالیہ انٹرویو میں اداکارہ نے بتایا کہ راج کپور کے ساتھ رومانوی منظر کی عکسبندی میں بہت مشکل پیش آئی تھی۔

ہیما مالنی نے بتایا کہ فلم کے آگاز کی شوئٹنگ میں رومانوی منظر فلم بند کروانے میں خوفزدہ تھی لیکن ڈائریکٹر مہیش کول نے بہت حوصلہ بڑھایا۔

اس کے علاوہ اداکارہ نے بتایا کہ انڈسٹری میں سبھی یہ بات جانتے تھے کہ میں نے کام کرنے کے حوالے سے کچھ حدیں مقرر کی ہیں۔

Advertisement

تاہم یہ ہی وجہ تھی کہ جب راج کپور نے ابتدائی طور پر ’ستیم شیوم سندرم‘ میں اداکاری کےلیے پیشکش کی تو میں نے انکار کر دیا۔

واضح رہے انٹرویو کے اختتام میں اداکارہ نے انکشاف کیا کہ خود راج کپور بھی اس فلم کی پیشکش کرتے ہوئے جھجھک محسوس کر رہے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
مداحوں کیلئے خوشخبری؛ فضا علی کا نیا گانا "مہندی والی رات" ریلیز کے قریب
ٹیلر سوئفٹ دنیا کی امیر ترین گلوکارہ بن گئیں
معروف ٹک ٹاکر ٹریفک حادثے میں جاں بحق
حرا مانی کی ہمشکل نے اداکاری سے متعلق خاموشی توڑ دی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version