ودیا بالن: 5 اسٹار ہوٹل کے سامنے بھیک مانگنے لگ گئی تھیں

ودیا بالن: 5 اسٹار ہوٹل کے سامنے بھیک مانگنے لگ گئی تھیں
بالی وڈ اداکارہ ودیا بالن نے بھیگ مانگنے کے حوالے سے انکشاف کر کے سب کو حیرت میں مبتلہ کردیا۔
اداکارہ ودیا بالن ان دنوں اپنی آنے والی کرائم تھریلر فلم ’نیت’ کے پروموشن میں لگی ہوئی ہیں۔
تاہم پروموشن کے دوران اداکارہ نے اپنے پروفیشنل کرئیر سے الگ اپنی لائف کے کچھ فن فیکٹس شیئر کیے۔
ودیا بالن نے بتایا کہ ایک مرتبہ ممبئی کے ایک فائیو اسٹار ہوٹل کے سامنے انہوں نے بھکاری بننے کی ایکٹنگ کی تھی اور وہ بھی جم جیم بسکٹ کے ایکسٹرا پیکیٹ کے لیے۔
ایک انٹرویو میں ودیا بالن نے بتایا کہ ‘ہمارا انڈین میوزک گروپ تھ۔ وہ ہر سال کلاسیکل میوزک کنسرٹ، انڈین کلاسک میوزک کانسرٹ منعقد کرتے تھے۔
یہ کانسرٹ تین دن تک پوری رات چلتا تھا جو بہت ہی شاندار ہوتا تھا۔
انہوں نے بتایا کہ وہ اسی آرگنائزنگ کمیٹی میں ایک والینٹر تھیاور پروگرام آرگنائز کرنے میں مدد کرتی تھی۔
اداکارہ کے دوستوں نے مجھ سے اوبرائے دی پامس کی کافی شاپ کا دروازہ کھٹکھٹانے اور اس سے کچھ کھانے کے لیے مانگنے کو کہا تھا۔
تاہم میں ایک اداکارہ تھی، وہ یہ نہیں جانتے تھے پھر بھی میں دروازے پر دستک دیتی رہی اور سب پریشان ہونے لگے لیکن میں دستک دیتی رہی ساتھ میں یہ بھی جملہ ادا کر رہی تھی کہ مجھے بھوک لگ رہی ہے۔
اداکارہ ودیا بالن نے بتایا کہ اگرچہ میں نے شرط جیت لی تھی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News