Advertisement

عالیہ اور رنویر فلم پروموشن میں مصروف، ویڈیو وائرل

عالیہ

عالیہ اور رنویر فلم پروموشن میں مصروف، ویڈیو وائرل

بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے اپنی فلم راکی ​​اور رانی کی پریم کہانی کے لیے وڈودرا میں پروموشنز کے دوران خوبصورت ساڑھی زیب تن کر کے سب کی توجہ اپنی جانب متوجہ کر لی۔

اداکارہ عالیہ بھٹ نے اپنی ویڈیوانسٹاگرام پر پوسٹ کی ہیں جس میں انہیں لال اور گلابیرنگ کی خوبصورت ساڑھی میں دیکھا جا سکتا ہے جبکہ اداکار رنویر کو پینٹ شرٹ میں دیکھا جا سکتا ہے۔

اس وقت یہ دونوں اداکار کولکتہ میں فلم راکی اور رانی کی پروموشن کر رہے ہیں۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں اداکار رنویر اور اداکارہ عالیہ کو  بنگالی زبان بولتے ہوئے بھی سنا جا سکتا ہے۔

اسنٹاگرام پر اداکارہ عالیہ کی جانب سے پوسٹ کردہ ویڈیو کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

مداحوں کی جانب سے اداکارہ کی تصاویر پر متعدد تعریفی کمنٹس بھی کیے جا رہے ہیں۔

Advertisement

عالیہ بھٹ ایک سفید سیلف پرنٹ شدہ ساڑھی کولکتہ کی پروموشنز میں پہنی تھی۔

Advertisement

عالیہ بھٹ بھورے رنگ کی گلابی ساڑھی اور بغیر آستین کے بلاؤز میں ایک دلکش ہے، جسے انہوں نے گریزیا میگزین کے سرورق کے ‘دی ساڑی’ ایڈیشن کے لیے پہنا تھا۔

عالیہ نے کیپشن میں لکھا تھا کہ وہ ساڑھی سے محبت کرتی ہیں۔

اس کے علوہ اداکارہ نے فیروزی ساڑھی میں بھی کمال کا قہر ڈھایا تھا۔

Advertisement

واضح رہے اداکارہ عالیہ بھت آج کل اپنی آنے والی فلم راکی ​​اور رانی کی پروموشن میں مصروف ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version