Advertisement

شہزادہ ہیری کو 25 افغانیوں کو ہلاک کرنے پر شرم آنی چاہیے، سہیل شاہین

سہیل شاہین

افغان طالبان کے سینیئر رہنما اور دوحہ میں سیاسی آفس کے سربراہ سہیل شاہین نے 25 افغانیوں کوہلاک کرنے پر شہزادہ ہیری کوانصاف کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کردیا۔ 

افغان طالبان کے سینئر رہنما سہیل شاہین نے عرب نیوزسے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ برطانوی شہزادے نے 2012 میں بطورہیلی کاپٹرپائلٹ 25 افغانیوں کومار، جمہوریت اورانسانی حقوق کےعلمبرداربننے والے معصوم لوگوں کونشانہ بناتے ہیں اورانہیں اس پرکوئی شرمندگی نہیں۔

افغان طالبان رہنما نے کہا کہ یہ جمہوریت پسند ہونے کے دعوے دار ہیں، یہ انسانی حقوق کے علمبردار اور چیمپیئن بنتے ہیں لیکن حقیقت میں یہ کرتے ہیں۔ انہوں نے معصوم لوگوں، معصوم گاؤں والوں کو قتل کیا۔ انہیں شرم کرنی چاہیے اور انہیں انصاف کے کٹہرے میں لانا چاہیے۔

واضح رہے کہ برطانوی شہزادے ہیری کی اپنی خودنوشت میں دعویٰ کیا تھا کہ  انہوں نے افغانستان میں 13-2012 کے دوران بطور کو ہیلی کاپٹر پائلٹ اور گنز کے 25 افغانیوں کو ہلاک کیا تھا اور انہیں اس حوالے سے نہ تو کوئی اطیمنان ہے اور نہ شرم۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
میکسیکو میں خوفناک ٹریفک حادثہ، تین گاڑیوں کی ٹکر سے 15 افراد کی ہلاکت
اسرائیل عالمی امن کیلیے مسلسل خطرہ ، جنگی جرائم پر جواب دہ ٹھہرایا جائے ، اسحاق ڈار
کانگو، دو کشتیوں کے خوفناک حادثات، 190 سے زائد افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
عالمی برداری دوہرا معیار ترک کر کے اسرائیل کو جرائم پر سزا دے، قطری وزیراعظم
صدر زرداری کا چین کے ایئرکرافٹ کمپلیکس کا تاریخی دورہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version