Advertisement

63 سال کے اداکار موہن لال کی فلم میں 23 سالہ شنایا کپور، انیل کپور کا ردعمل سامنے آگیا

شنایہ کپور

63 سال کے اداکار موہن لال کی فلم میں 23 سالہ شنایا کپور، انیل کپور کا ردعمل سامنے آگیا

بالی وڈ اداکار انیل کپور نے پر اپنی بھتیجی شنایا کی آنے والی فلم پر اپنا خیلا ظاہر کر دیا۔

حال ہی میں اداکار انیل کپور نے انسٹاگرام اسٹور پر اپنی بھتیجی شنایا کی ایک مونوکروم تصویر شیئر کی جس کے ساتھ اداکارنے لکھا کہ یہ کسی بھی دوسرے کی طرح ایک شروعات ہے، اور ہم آپ کے خوابوں کو حقیقت میں بدلتے ہوئے دیکھ کرکافی خوش ہیں۔

انیل کپور نے اداکارہ شنایہ کا حوصلہ بلند کرتے ہوئے مزید لکھا کہ یہ پروجیکٹ آپ کے شاندار کیریئر میں بہت سی کامیابیوں کو جوڑے۔

جبکہ ایکتا نے انسٹاگرام پر اپنے والد اداکار جیتندر اور موہن لال کی ایک تصویر شیئر کی اور لکھا کہ موہن لال کے ساتھ کام کرنے کے لیے بہت پرجوش ہوں۔

Advertisement

بالاجی ٹیلی فلمز نے ورشبھ – اے پین انڈیا کے لیے کنیکٹ میڈیا اور اے وی ایس اسٹوڈیوز کے ساتھ شراکت داری کی ہے تاہم اس فلم میں موہن لال لیڈ ہیرو اور شنایا مین ہیروئن ہیں۔

تاہم ابھی تک یہ واضح نہیں ہے کہ 63 سالہ موہن لال کی فلم میں 32 سالہ شنایا کا کردار کیا ہوگا۔

ان کے علاوہ زہرہ ایس خان اور تیلگو اداکار روشن میکا بھی مرکزی کردار میں نظر آئیں گے۔

فلم کو ایکتا کپور پروڈیوس کر رہی ہیں کچھ دن پہلے پروڈیوسر ایکتا نے اداکار موہن لال کے ساتھ مل کر نئی فلم ‘ورشبھ’ کے بارے میں اعلان کیا تھا۔

نند کشور کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ‘وریشبھ’ کی شوٹنگ اس ماہ کے آخر میں شروع ہوگی اور یہ ایک ساتھ ملیالم، تیلگو، کنڑ، تامل اور ہندی میں ریلیز ہوگی۔

 یہ فلم 2024 میں ریلیز ہونے جا رہی ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
معروف بھارتی اداکارہ خوفناک کار حادثے میں ہلاک، اہل خانہ شدید زخمی
نامور اداکار جمیل بسمل کی 19 ویں برسی آج منائی جارہی ہے!
کردار نبھانے کیلئے امیتابھ بچن سے انسپریشن لی، منوج باجپائی
سلمان خان کبھی شادی نہیں کریں گے؛ سینئر اداکار کا بڑا دعویٰ
دنیا بھر میں آج ماؤں کا عالمی دن منایا جارہا ہے
بدقسمتی سے ہم مردوں نے ہراسانی کو عام سمجھ رکھا ہے، حمزہ علی عباسی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version