Advertisement

عرفی جاوید نے تمام حدیں پار کر دیں،جوتے سے تیار کیا غیر مناسب لباس

عرفی جاوید

عرفی جاوید نے تمام حدیں پار کر دیں،جوتے سے تیار کیا غیر مناسب لباس

بھارت کی مشہور و بے باک اداکارہ عرفی جاوید اکثر سوشل میڈیا پر متحرک نظر آتی ہیں اور نت نئی بولڈ تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں۔

حال ہی میں اداکارہ عرفی جاوید کی چند بولڈ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں جس کے بعد وہ ناقدین کے نشانے پر آگئیں۔

عرفی کب کس چیز کی ڈریس بنا لیں کچھ معلوم نہیں ہوتا ہے  حال ہی میں اداکارہ کو ممبئی میں عوامی مقام پر دیکھا گیا۔

 تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ جوتے سے تیار کیا غیر مناسب لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔

تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں تو صارفین کی جانب سے ملے جلے ردعمل سامنے آئے۔

عرفی کے فیشن سینس کو سوشل میڈیا پر کافی ٹرول بھی کیا جاتا ہے، لیکن اداکارہ کا ماننا ہے کہ وہ اپنے فیشن سے پیسہ کما رہی ہیں تو انہیں نہیں چھوڑیں گی ۔

Advertisement

عرفی جاوید سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ ان کی تصاویر اور ویڈیوز منٹوں میں ہی وائرل ہوجاتے ہیں ۔

یاد رہے اداکارہ نے بے پناہ، بڑے بھیا کی دلہن اور کئی فلموں میں اپنی اداکاری سے مداحوں کو متاثر کیا ہے۔

واضح رہے کہ متعدد بار انہیں اپنے بولڈ تصاویر کی وجہ سے تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version