Advertisement

52 امراض کا وقت سے پہلے تشخیص کرنے کا طریقہ دریافت

امراض

52 امراض کا وقت سے پہلے تشخیص کرنے کا طریقہ دریافت

کسی بھی مرض کی علامات سامنے پر معالج عموماً مرض کی تشخیص کے لیے کچھ بلڈ ٹیسٹ کرواتے ہیں، تاہم یہ ٹیسٹ محض کسی ایک مرض کا پتا نہیں دیتے بلکہ مستقبل میں ہونے والے کئی بیماریوں سے آگاہ کر سکتے ہیں۔

خون میں بعض پروٹینوں کی بڑھتی ہوئی سطح اس بات کی نشاندہی کر سکتی ہے کہ کیا اگلی دہائی میں کسی کو امراض قلب، کینسر یا دماغی بیماری پیدا ہونے کا کتنا امکان ہے۔

خون میں گردش کرنے والے مختلف پروٹین کی پیمائش درجنوں طبی حالات کے لیے معیاری تشخیصی طریقوں کی کارکردگی کو بڑھا سکتی ہے، جوامراض قلب،  کینسر اور نیورون کی بیماری جیسے حالات سے  وقت سے پہلے آگاہ کرنے اور علاج میں معاونت کرسکتی ہے۔

محققین اس ضمن میں پہلے ہی خون میں پروٹین کی سطح کو دیکھتے ہوئے ذیابیطس اور امراض قلب کے زیادہ خطرے والے لوگوں کی شناخت کر چکے ہیں، تاہم اب یہ ٹیسٹ دیگر امراض کے بارے میں آگاہ کر سکتے ہیں۔

اگر یہ طریقہ کاراپنایا جائے تو مستقبل میں کئی امراض کو وقت سے پہلے تشخیص کرنے اور علاج میں مدد مل سکے گی اس طرح معیارزندگی کو بہتر بنایا جا سکے گا۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/08/110843/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/08/110843/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
Advertisement
Next Article
Exit mobile version