اروشی روٹیلا کا بولڈ فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل

اروشی روٹیلا سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی بالی ووڈ اداکارہ بن گئیں؟
بھارتی اداکارہ اور ماہر ڈانسر اروشی روٹیلا اپنی خوبصورتی، بولڈنیس اور گلیمرس لُک کی وجہ سے سرخیوں میں چھائی رہتی ہیں۔
اروشی روٹیلانے سیاہ ہاٹ ڈریس میں چند تصویریں انسٹاگرام پر شئیر کی ہیں۔
انسٹاگرام پر شئیر کی جناے والی تصاویر میں اداکارہ اروشی کو بولڈ لباس میں بولد پوز دیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
اداکارہ اپنی تصویروں اور بولڈ امیج کی وجہ سے ہمیشہ ہی خبروں کی زینت بنتی رہتی ہیں۔
واضح رہے کہ اداکارہ اروشی اپنی ہاٹ تصویریں سوشل میڈیا انسٹاگرام پر شیئر کرتی رہتی ہیں جنہیں فینس کی جانب سے بھی بہت پسند کیا جاتا ہے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/08/116546/amp/ کو لائک کریں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News