Advertisement

سوہانا خان نے مداحوں کے دل جیت لیے، ویڈیو وائرل

سوہانا خان

سوہانا خان نے مداحوں کے دل جیت لیے، ویڈیو وائرل

بالی وڈ اداکار کنگ خان کی بیٹی سوہانا خان کی حالیہ وائرل ہونے والی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر خاصہ توجہ حاصل کر لی ہے۔

اداکارہ سوہانا خان کی وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ سوہانا اسٹریٹ پر مانگنے والے لوگوں کی مدد کرنے کے لیں اپنے والٹ سے کچھ پیسے نکال کر دے  رہی ہیں۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو پر اداکارہ سوہانا کی بہت تعریف کی جا رہی ہے کیونکہ انہوں نے بہت خوش اسلوبی سے مدد کی بجائے انہیں جھڑکنے کےجس کی وجہ سے صارفین بہت خوشی کا اظہار کر رہے ہیں۔

واضح رہے اداکارہ سوہانا بہت کم وقت میں ہی مداحوں کے دلوں میں  اپنی جگہ بنانے میں کامیاب ہو چکی ہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/08/130607/amp/ کو لائک کریں

Advertisement
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/08/130607/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version