Advertisement

پاستا کی کتنی اقسام ہیں، اور اسے کس طرح کے پکوان میں استعمال کیا جاتا ہے؟

پاستا

پاستا کی کتنی اقسام ہیں، اور اسے کس طرح کے پکوان میں استعمال کیا جاتا ہے؟

پاستا دنیا کے پسندیدہ ترین کھانوں میں سے ایک ہے یہ ایک طرح کے نوڈلزکی طرح ہوتے ہیں جسے گندم سے تیار کیا جاتا ہے۔ پاستا مختلف شکلوں یا بناوٹ میں دستیاب ہوتے ہیں ان میں سے کچھ شیپس کری ساس اور کچھ کو سلاد کے بہترین تصور کیا جاتا ہے۔

ٹیوب پاستا

یہ پاستا کا سب سے عام شیپ ہے یہ ایک ٹیوب کی طرح بنا ہوتا ہے جسے گاڑھی کریمی کری ساس میں استعمال کیا جاتا ہے۔

بو ٹائی پاستا

بوٹائی پاستا جسے فارفلے بھی کہاجاتا ہے یہ دوسرے پاستا کی نسبت کافی چھوٹے سائز کے ہوتے ہیں یہ ساس کو آسانی سے جذب کر لیتے ہیں اسے سلاد اور گرلڈ چکن کے لیے بھی بہترین تصور کیا جاتا ہے۔

Advertisement

فوسلی پاستا

فوسلی پاستا اسپائرل شیپ کے ہوتے ہیں اور سبزیوں اور گوشت سے بھرپور ساس کے ساتھ زبردست کومبینیشن بناتے ہیں۔

لزانا

 لزانا ایک شیٹ کی طرح کا پاستا ہوتا ہے اسے بیکڈ ڈشز کے لیے مناسب سمجھا جاتا ہے۔

بکٹینی پاستا

یہ لمبے اسپیگیٹی کی طرح ہوتے ہیں اور انہیں ایشیائی ممالک میں کھائی جانی والی ڈشوں میں استعمال کیا جاتا ہے۔

Advertisement

میکرونی

میکرونی چھوٹے اور ٹیوب کی شیپ کی طرح کے ہوتے ہیں یہ چیز سے تیار ڈشوں، سوپ اور کیسرولوس میں استعمال کیاجاتا ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/08/146488/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/08/146488/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
ڈاکٹرز صرف معالج نہیں، مسیحا ہونے چاہئیں، مصطفیٰ کمال
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
ہنستے جائیں، صحت بہتر بنائیں
بیبی پاؤڈر کے 7 حیرت انگیز استعمال، جن سے آپ واقف نہیں
مصنوعی ذہانت سے چلنے والے روبوٹ کی مدد سے پہلی پتے کی کامیاب سرجری
Advertisement
Next Article
Exit mobile version