Advertisement

شردھا کپور کی ریمپ واک کے سوشل میڈیا پر چرچے

شردھا

شردھا کپور کی ریمپ واک کے سوشل میڈیا پر چرچے

بالی وڈ کی ہر دل عزیز اداکارہ شردھا کپور نے ایک بار پھر اپنے مداحوں کے ساتھ نیا لک شئیر کر دیا۔

اداکارہ شردھا کی ایک ریمپ واک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں انہیں شارٹ ہیر کے ساتھ شمر پارٹی گلمر ڈریس میں میں دیکھا جا سکتا ہے۔

 شردھا کپور میڈیا اور شائقین میں اپنے سادگی اور نفیس شخصیت کی وجہ سے مقبول ہیں وہ اپنے او مداحوں کے درمیان کسی بھی طرح کا فلٹر رکھنا پسند نہیں کرتی ہیں۔

دوسری جانب اداکارہ شردھا کپور اور کارتک آرین ہدایت کار کبیر خان کی اگلی فلم چندو چیمپئن میں ایک دوسرے کے مدمقابل کام کریں گے۔

ساجد ناڈیاڈوالا کے ذریعہ پروڈیوس کردہ، کارتک نے پہلے ہی اس فلم کی شوٹنگ شروع کر دی ہے اور شردھا اداکار کے مقابل اداکاری کرنے کی دوڑ میں سب کی پہلی پسند ہیں۔

کبیر اور ساجد شردھا کو لیڈنگ لیڈی کے طور پر کاسٹ کرنے کے خواہشمند ہیں۔

Advertisement

کارتک اور شردھا کو آخری بار لو رنجن کی فلم تو جھوتھی میں مکار میں  اسکرین پر ایک ساتھ دیکھا گیا تھا جس میں اداکار نے کیمیو کیا تھا تاہم چندو چیمپیئن ان کی ایک ساتھ پہلی فلم ہوگی۔

واضح رہے کہ  ساجد اور شردھا کے درمیان اس حوالے سے بات چیت جاری ہے اور اداکارہ اس کردار کے لیے ’پرجوش‘ ہیں۔ فلم کی شوٹنگ چھ ماہ میں مکمل کی جائے گی، جس میں VFX عناصر کے لیے پوسٹ پروڈکشن کے لیے کافی وقت ہوگا۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/08/185418/amp/ کو لائک کریں

Advertisement
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/08/185418/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
یاد نہیں کہ پاکستان نے آپریشن سندور کو تندور بنا دیا تھا ؟ حبا بخاری کا امت شاہ پر طنز
میرے ڈمپلز، ہانیہ عامر سے زیادہ مشہور ہیں، فیصل رحمان کا انوکھا دعویٰ
بیلا حدید آخر کس مرض میں مبتلا ہیں؟ اسپتال سے تصاویر وائرل
سوشل میڈیا اسٹار عمر شاہ کے آخری لمحات؛ چچا کا جذباتی بیان سامنے آگیا
شو ’لازوال عشق‘ پر تنقید؛ عائشہ عمر کی وضاحت سامنے آگئی
بھارت نے پاکستان کا مقبول گانا "بول کفارہ" ایک بار پھر کاپی کرلیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version