اداکار دھرمیندر کا ہریانہ میں نسلی فسادات پر اظہارِ افسوس

اداکار دھرمیندر کا ہریانہ میں نسلی فسادات پر اظہارِ افسوس
بالی وڈ اداکار دھرمیندر نے ہریانہ میں نسلی فسادات پر افسوس کا اظہار کر دیا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق لیجینڈ اداکار دھرمیندر نے اپنی پوسٹ میں کہا کہ یہ قہر کیوں؟ کس لیے؟ بخش دے مالک، اب تو بخش دے، اب برداشت نہیں ہوتا۔
Ye qahar…. kiyon….kis liye ? Bakhsh de Maalik …ab ….. to bakhsh de…..🙏 ab bardaasht nahin hota 🙏. pic.twitter.com/NXnXLAKffN
— Dharmendra Deol (@aapkadharam) August 2, 2023
یہ ہی نہیں بلکہ اداکار نے ایک اور ٹوئٹ میں انہوں نے امن اور بھائی چارے کی اہمیت پر زور دیا۔
دھرمیندر نے کہا کہ اپنے وطن میں، تیری دنیا میں، مجھے امن سکون بھائی چارہ چاہیے۔
واضح رہے کہ ہریانہ میں شروع ہونے والے فسادات گڑگاؤں تک پھیل گئے ہیں جن میں اب تک کئی افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/08/186678/amp/ کو لائک کریں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News